خورشید احمد ندیم رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف دانشور اور کالم نگار خورشید احمد ندیم کو قومی رحمت للعالمین اتھارٹی کا چیئر مین مقررکردیاگیا،منگل کو خورشید احمد ندیم کی رحمت للعالمین (ﷺ) اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔خورشید احمد کی تعیناتی وزیراعظم کی ہدایت پر کی گئی ، تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی۔
وزیراعظم آج کابینہ اور قومی اسمبلی اجلاس سے الوداعی خطاب کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے سے قبل اور کابینہ کے آخری اجلاس سے الوادعی خطاب کرینگے،اپنے خطاب میں وزیراعظم 15ماہ کی حکومتی کارکردگی اور حاصل ہونے والے قومی ترقی کے اہداف اور کامیابی کو قوم کے سامنے رکھیں گے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس کل […]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جہانگیر ترین سے ملاقات،بھائی کی وفات پر تعزیت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین سے ان کے بھائی وفات پر تعزیت کی،منگل کوپاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے جہانگیر ترین سے انکے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مکافات عمل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوسروں کوچور،چورکہنے والے آج خودجیل میں ہیں ،،وزیراعظم کی صحافیوں کے وفدسے گفتگو، انہوں نے کہ کہاچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مکافات عمل ہے، ہمیں اپنے کاموں سے فرصت نہیں تھی ہم نے کسی کونہیں پکڑا، پاکستان مشکل ترین دورسے نکل آیاہے،، پچھلی حکومت نے4سال ملک کوتباہی کے دہانے […]
ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ خواجہ حارث کو بھی طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواجہ حارث ایڈووکیٹ کو بھی طلب کر لیا۔ خواجہ حارث کو کل طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل تھےخواجہ حارث کو ایڈیشنل سیشن جج انکوائری کیس میں بلایا گیا ہے
ایف آئی اے نے وکیل خواجہ حارث کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو کل (بدھ کو)دوپہر 2 بجے پیش ہونے کا نوٹس ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ آپ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]
نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ 100فیصد غیرجانبدار ہو،سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ قوم چاہتی ہے نگران حکومت پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی ایکسٹینشن نہ ہو، نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ 100فیصد غیرجانبدار ہو،حکومت کی اولین ذمہ داری صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد ہو گا،اتحادی حکومت نے عوام پر جو معاشی بوجھ ڈالا، جاتے ہوئے اسے واپس […]
قلات،دو سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا

قلات( اے بی این نیوز )نگچر کے علاقے جوہان کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ،،سیکورٹی اہلکار منگچر بازار سے سوداسلف لیکر موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا لیویز ڈرائع کے مطابق،نعشیں آر ایچ سی سینٹر منگچر منتقل کردیا گیا […]
جشن آزادی قریب ،قوم کا جوش وخروش دیدنی ، قومی پرچموں کی بہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جشن آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں جوش وخروش، سٹال سج گئے،پرچم ،جھنڈیوں اور یوم آزادی کے حوالے سے سامان کی خریداری میں تیزی، پاکستانی پرچم والی شرٹ بچوں اوربڑوں میں یکساں مقبول ہیں،پوری قوم پاکستانی قومی پرچم کو اپنے گھروں لہرارہی ہے،ملکک بھر کی سرکاری اور نجی عمارتوں کو […]
چیئرمین پی ٹی آئی بند گلی میں جاچکے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بند گلی میں جاچکے ہیں، عمران خان برے شکنجے میں پھنس چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں نظر نہیں آرہے، یہ پلان نوازشریف، خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی پر پورا اترتا ہے، ان سب […]