اہم خبریں

قلات،دو سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا

قلات(  اے بی این نیوز    )نگچر کے علاقے جوہان کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ،،سیکورٹی اہلکار منگچر بازار سے سوداسلف لیکر موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا لیویز ڈرائع کے مطابق،نعشیں آر ایچ سی سینٹر منگچر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں