اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مکافات عمل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )دوسروں کوچور،چورکہنے والے آج خودجیل میں ہیں ،،وزیراعظم کی صحافیوں کے وفدسے گفتگو، انہوں نے کہ کہاچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مکافات عمل ہے، ہمیں اپنے کاموں سے فرصت نہیں تھی ہم نے کسی کونہیں پکڑا، پاکستان مشکل ترین دورسے نکل آیاہے،، پچھلی حکومت نے4سال ملک کوتباہی کے دہانے پرپہنچایا،، ہمیں اپنی اجتماعی کاوشوں سے ملک کوآگے لے کرجاناہے۔

متعلقہ خبریں