نواز شریف کی وطن واپسی آئندہ سال فروری میں متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نواز شریف کی رواں سال پاکستان آمدکاامکان کم ہوگیا،، ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے نواز شریف کی فوری واپسی ممکن نہیں ،،نواز شریف آ ئندہ سال فروری میں پاکستان جانے کا ارادہ رکھتے ہیں،،نواز شریف اسوقت وطن واپس لوٹیں گے جب عام انتخابات کا انعقاد یقینی ہو ۔ نواز […]
ہزارہ ایکسپریس حادثہ ،گھوٹکی میں ریلوے انتظامیہ کا انوکھا جگاڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ریلوے انتظامیہ پھر کسی بڑے حادثے کی منتظر، ہزارہ ایکسپریس حادثہ میں تباہ ہونے والے ٹریک کی بحالی انتہائی ناقص ،،ٹریک کی بحالی میں لگائے گئے سلیپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نٹ ہاتھوں سے ہی نکالے جاسکتے ہیں ، گھوٹکی میں ریلوے انتظامیہ کا انوکھا جگاڑ، پھاٹک کے ساتھ ریلوے […]
ملک چلانے والوں کی کوئی ساکھ نہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ عوام 40 سال سے ایکسپائرڈ لیڈر شپ کو برداشت کررہے ہیں، کیا اب ان کی اولادوں کو بھی برداشت کرنا ہوگا؟ عوام تمام سیاسی جماعتوں کو آزما چکے ہیں، اب ان سے جان چھڑانی ہوگی ،نجی ٹی وی سے بات چیت میں فیصل واوڈا نے کہا […]
الیکشن کا انعقاد،وفا قی وزراء تقسیم ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخاب کے انعقاد پر وفا قی وزراء کے بیا نا ت میں تضا د،، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انتخا ب میں تا خیر کا عندیہ، کہتے ہیں 2023 الیکشن کا سال نہیں ،، حلقہ بندیاں ہوئیں تو فروری یا مارچ میں الیکشن ہوں گے،آئین کے مطابق دسمبرتک حلقہ […]
اسمبلی تحلیل میں ایک دن باقی،نگران وزیر اعظم کی دوڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسمبلی تحلیل میں ایک دن باقی رہ گیا، کون بنے گا نگران وزیراعظم،سابق جسٹس خلیل الرحمان رمدے،حفیظ شیخ اور جاوید ہاشمی ، کامران ٹیسوری،تصدق جیلانی،سمیت کئی نام سامنے آگئے ،اسلم بھوتانی،شمشاد اختر ، حفیظ پاشا ، گوہر اعجاز کے نام زیر بحث،فواد حسن فواد،یعقوب ناصر،مخدوم احمد محمود اور میاں منشا […]
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئر مین پی ٹی آئی کی سزا کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ کردیا،توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید […]
جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اہم فیصلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علماء اسلام کی دو روزہ مرکزی مجلس شوری کے اہم فیصلے ،مرکزی مجلس شوری نے سانحہ باجوڑ پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ،شہداء کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی،امن وامان کی اس دگرگوں صورتحال میں انتخابات کے انعقاد سوالیہ نشان ہیں،جمعیت علماء […]
جیل میں تشدد نہ ہو تو متعد لوگ رضاکارانہ گرفتاریاں دے دیں، حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے جیل میں سہولیات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوسہولیات نوازشریف اور مریم نواز کو جیل میں دی گئیں تھیں اگر وہ تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنوں کو دی جائیں اور تشدد نا کیا جائے تو بہت سے […]
باجے کی خرید و فروخت اور بجانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

ملیر(نیوزڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیرکی عدالت نے جشن آزادی کے موقع پرشہرمیںباجے کی خریدو فروخت اور بجانے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،عدالت نے پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ باجے فروخت کرنے اور بجانے والوں کیخلاف کارروائی کرکے آگاہ کیا جائے۔
ریل کا نظام بہتر کرنے کیلئے دس ارب کی ضرورت ہے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ سعد رفیق ، وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ چند روز پہلے ایک افسوسناک حادثہ ہوا 30 کے قریب لوگ اس میں جاں بحق ہوئے افسوس کی بات ہے کہ فیک نیوز کا بازار گرم کیا گیا پرمالی فش پلیٹس ہوتی ہیں جو ہالینڈ اور جرمنی سے درآمد کیا […]