اہم خبریں

ہزارہ ایکسپریس حادثہ ،گھوٹکی میں ریلوے انتظامیہ کا انوکھا جگاڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ریلوے انتظامیہ پھر کسی بڑے حادثے کی منتظر، ہزارہ ایکسپریس حادثہ میں تباہ ہونے والے ٹریک کی بحالی انتہائی ناقص ،،ٹریک کی بحالی میں لگائے گئے سلیپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نٹ ہاتھوں سے ہی نکالے جاسکتے ہیں ، گھوٹکی میں ریلوے انتظامیہ کا انوکھا جگاڑ، پھاٹک کے ساتھ ریلوے ٹریک جگاڑ کے ذریعے جوڑ دیا ،ر یلوے ٹریک پر لوہے کی جگہ لکڑی اور نٹ بلٹس کی جگہ کپڑا باندھ دیا گیا، کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں