اہم خبریں

وزارت قانون وانصاف کا صدر کے ٹوئٹ پر شدیداظہارتشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت قانون و انصاف نے صدر کے حالیہ ٹوئٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق کوئی بھی بل منظوری کے لیے صدر کو بھیجا جاتا ہے۔ صدر کے پاس دو اختیارات ہوتے ہیں، منظوری دیں یا مخصوص مشاہدات کے ساتھ معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجیں۔آرٹیکل […]

عارف علوی صدارت کے آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق وفاقی وزیرشیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صدعارف علوی کی وضاحت ان کے صدارتی منصب سنبھالنے کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے۔اتوارکو ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کیا وہ یہ کہنا چاہتے ہیںکہ ان کی ناک کے نیچے بلز پر کوئی اور دستخط کرتا ہے،انہوں نے […]

کراچی میں پیپلزپارٹی کا ایک اور مقامی عہدیدار قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاون عابد آباد میں پی پی کے عہدیدار شوکت حماد بلوچ کو قتل کردیا گیا، اتوار کو مقتول کو گھر کے باہر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔قتل کا یہ واقعہ اتحاد ٹاؤن عابد آباد میں پیش آیا، جہاں عہدیدارپی پی موقع پر ہی وہ دم توڑ گئے۔ دوسری جانب […]

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق

ہم سب جانتے ہیںکہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم ،کسی مخصوص ملت یا گروہ کیلئے وقف نہیںہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیر و عافیت کے بے پناہ خزائن موجودہیں۔اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کا کنبہ قرادیاگیاہے اور اللہ نے اپنے کنبے کے […]

دینی مدارس کے نصاب ونظام میں اصلاح

(گزشتہ سے پیوستہ) اسی طرح یونانی فلسفہ و منطق اپنے دور کا رائج الوقت فلسفہ تھا اور دنیا بھر میں گفتگو اور مباحثہ و مکالمہ کے دائرہ میں اسی کے اسلوب کی حکمرانی تھی، چنانچہ جب عباسی دور میں یونانی فلسفہ کی کتابوں کا عربی میں ترجمہ ہوا اور اس فلسفہ کی بنیاد پر معتزلہ […]

انتخابات، الیکشن کمیشن و سیاسی جماعتیں آمنے سامنے!

٭ …90 دنوں میں انتخابات ناممکن ہیں، الیکشن کمیشن کی تحریری وضاحت! پیپلزپارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی جماعت اسلامی اور دوسری پارٹیوں کا90 روز میں انتخابات کا مطالبہ!O جڑانوالہ میں صورت حال معمول پر، اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری، نگران وزیراعلیٰ کی زیرصدارت بین المذاہب کمیٹی کے اجلاس میں مسیحی عبادت خانوں اور گھروں […]

بھارت کی آ بی جا رحیت ، ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بھارت کی آ بی جا رحیت ، ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال، 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ بہاولنگر ضلع کی حدود میں داخل ، بنگلہ امیر سنگھ کے قریب دفاعی بند ٹوٹنےسے سینکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ہیڈ سلیمانکی میں […]

اے آئی ٹیکنالوجی گوگل سرچ انجن کا خاتمہ کردے گی، بل گیٹس کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس اے آئی کی صلاحیتیں دیکھ کر حیران ،چیٹ جی پی ٹی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ واضح رہے کہ بل گیٹس اوپن اے آئی کمپنی کے شراکت دار بھی ہیں،چیٹ جی پی ٹی نے اے پی بائیو امتحان میں سب سے زیادہ اسکور […]

پیپلزپارٹی چند سیٹوں کیلئے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے،رانا ثناء اللہ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چند سیٹوں چند سیٹوں کیلئے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے، الیکشن میں 90 دن کی تاخیر سے فرق نہیں پڑے گا،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

مولانا فضل الرحمان کا ہم شکل اداکار سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ہم شکل اداکار سامنے آگیا ،لوگ بھی ایسی کاپی دیکھ کر سوچ میں پڑ گئے اور اداکار کے بارے میں جاننے کیلئے بے تاب ، یہ کوئی اور نہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہر دل عزیز لیجنڈ اداکار سہیل احمد عرف (عزیزی) […]