اہم خبریں

کینیڈا ،برٹش کولمبیا کے جنگلات آگ کی زد میں،ایمرجنسی نافذ

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں برٹش کولمبیا کے جنگلات آگ کی زد میں صوبے میں ایمرجنسی نافذ،15 ہزار گھرانوں کو نقل مکانی کا حکم،کئی گھر جل کر راکھ ہو گئے،2400 سے زائد گھر خالی کرا لیے گئے۔ دوسری طرف اسپین کے جزیرے پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ سے متاثرہ علاقوں سے بڑی […]

ہلیری کیلیفورنیا میں بڑی تباہی مچائے گی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ہلیری کیلیفورنیا میں بڑی تباہی مچائے گی،سمندری طوفان کا الڑٹ جاری،شدید بارش اور سیلاب کی پیش گوئی،111 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلنے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے کیلیفورنیا کے گورنر نے کہا کہ ہلیری سمندری طوفان کی وجہ سے ریاست کے جنوبی حصے میں سمندری طوفان اور تیز ہوائیں […]

نواز شریف و شہباز شریف ملاقات آج ہوگی،وطن واپسی کا فیصلہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شہبازشریف آج لندن پہنچیں گے، اہمیں ملاقات ہوگی ، سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہو گی، ؤفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وفاقی وزراء بھی نواز شریف و شہباز شریف کی ملاقات میں شریک ہوں گے،ملاقاتوں میں نواز شریف کی وطن […]

پولیس نے ایمان مزاری کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا، یہ گرفتاری نہیں اغوا ءہے،شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ایکس (ٹویٹ )میں لکھا تھانہ ترنول پولیس نے ایمان مزاری کو گرفتار کیا، ایمان مزاری کو گرفتار ی کیلئے خواتین پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار آئے […]

پنڈی بھٹیاں،مسافربس حا دثہ ،20افراد جھلس کر جا ں بحق متعدد کی حالت تشویشناک

پنڈی بھٹیاں (نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافربس ہو لناک حا دثہ ،20افراد جھلس کر جا ں بحق، متعدد زخمی ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے مسافر بس میں35 سے 40 مسافر سوار تھے، مسافر بس کراچی سے اسلام آباد […]

سابق فاسٹ بائولروہاب ریاض کا بیٹی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بیٹی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔جاری ویڈیو میں وہاب ریاض نے 9 سالہ بیٹی ایشال کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں بے شک اللہ کی عظیم نعمت اور باپ کی سب سے بڑی حمایتی ہوتی ہیں۔انہوں نے اپنی بیٹی کے […]

عدالتی حکم موجود،پھر بھی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی،علیمہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نےمجھے بشریٰ بی بی، ڈاکٹر عظمیٰ، ڈاکٹر فیصل اور 5 وکلا کو جیل میں چیئرمین پی ٹی […]

کراچی میں جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے عوام نے تین تلوار پر شمعیں روشن کرکے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کی،اس موقع پر کینڈل لائٹ ویجل کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں شہریوں نے حصہ لیا۔ مختلف پلے کارڈز اٹھائے شرکاء نے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں حملے کا نشانہ بننے والوں سے تعزیت کے لیے شمعیں روشن […]

سونگھنےکی حِس میں کمی اور ڈپریشن کے درمیان تعلق ہے،سائنس دانوں کا انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ بزرگ افراد میں سونگھنے کی کمزور حِس سے ڈپریشن اور یاسیت میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہر نے 2000 سے زائد بزرگ افراد کا مطالعہ کیا ، ان کا اصرار ہے کہ سونگھنے کی حِس کو کسی بھی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیا،پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔ہفتہ کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیا، تحریک انصاف […]