اہم خبریں

نواز شریف و شہباز شریف ملاقات آج ہوگی،وطن واپسی کا فیصلہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شہبازشریف آج لندن پہنچیں گے، اہمیں ملاقات ہوگی ، سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہو گی، ؤفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وفاقی وزراء بھی نواز شریف و شہباز شریف کی ملاقات میں شریک ہوں گے،ملاقاتوں میں نواز شریف کی وطن واپسی پر کا فیصلہ متوقع۔

متعلقہ خبریں