واشنگٹن کی مسجد میں بم کی اطلاع،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔میڈیارپورٹس کے پولیس نے نمازیوں کو محمد نامی مسجد سے باہر نکال دیا اور تلاشی لینے کے بعد اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔
ن لیگ لاہور کی قیادت کو لندن طلب کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے پارٹی کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کو لندن طلب کیاگیا،دونوں رہنماکل لندن روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ ن لیگ نے نواز شریف کی وطن واپسی […]
9 مئی واقعات، مقدمے کے 20 ملزمان کیخلاف کیس ڈسچارج

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ہفتہ کو پولیس نے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر نےانسداد دہشتگردی عدالت(اے ٹی سی) میں رپورٹ جمع کروائی کہ ملزمان کی شناخت پریڈ میں شناخت […]
پاکستان کی افغانستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قومی کرکٹرز نے ہفتے کو سری لنکا کے شہر ہمبنوٹا میں 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ سیشن کیاجس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔ یادرہے کہ پاکستان اور افغانستان کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا […]
وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو ہفتہ کے روز ان کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ سے گرفتارکیاگیا۔ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو پولیس کی بھاری نفری نے گرفتارکرکے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر […]
وہاڑی،مچھر مارسپرے نے دومعصوم بچوں کی جان لے لی

وہاڑی(نیوزڈیسک)وہاڑی میں مچھر مار سپرے کے استعمال نے دو معصوم بچوں کی جان لے لی جبکہ والدین اور ایک بچہ شدید متاثرہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان ریفرکردیاگیا ہے جہاں بچے کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقہ ایف بلاک کے رہائشی محمد کاشف نے سونے […]
ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، عرفان کھوکھر

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری ٹرمینل اور سوئی سدرن گیس کمپنی بھی بلیک مارکیٹنگ کا حصہ بن گیا ہے۔اس حوالے سے عرفان کھوکھر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کو خط لکھ دیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا […]
سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کی 10 رکنی نگراںکابینہ نے حلف اٹھا لیا،ہفتہ کو نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ نے شام پونے چھ بجے حلف لیا،نگراں کابینہ سے حلف گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے لیا،کابینہ میں ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین جمانی، یونس ڈھاگہ، بیرسٹر عمر کے نام کابینہ میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ارشد ولی، خدا […]
تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے میڈیا پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بنائے فریم ورک کے مطابق فیصلہ سازی اتفاق رائے سے ہو رہی ہے،ہفتہ کو اس حوالے سے اپنے بیان میں عمر ایوب […]
ملک میں خوف کی فضاءقائم،شفاف انتخابات کیسے ہونگے؟شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ملک میں خوف کی فضاء قائم کی جارہی ہے،تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پرچھاپے مارے جارے ہیں ،ان کے کاروبار کو بند کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں،ہفتہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس […]