اہم خبریں

نو مئی کے واقعات کی طرح توہین بائبل پر بھی ایکشن لیا جائے، ڈاکٹر جوزف ارشد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرج بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی طرح توہین بائبل پر بھی ایکشن لیا جائے، 16 اگست 2023ءمسیحیوں کیلئے پاکستان کی تاریخ کا ہولناک دن تھاجب 21 گرجا گھروں، تین آسمانی کتابوں توریت ، زبور اور بائبل اور مسیحیوں کے47 گھروں کو نذر آتش کیا گیا ،جڑانوالہ […]

مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے، جنت مرزا

لاہور(نیوزڈیسک) معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر بھروسے سے متعلق پیغام جاری کردیا،ٹکٹاکرنے کہاکہ انہوں نے گزشتہ ماہ کڑا وقت دیکھا ، انہوں نے اپنی ذہنی صحت کی بحالی کے لیے خود کو کچھ روز کے لیے گھر میں قید بھی کیا ،واضح رہے ان دنوں جنت مرزا دبئی میں موجود ہیں […]

اس سال الیکشن نہیں ہو سکتے، چیف الیکشن کمشنر

٭ …اس سال الیکشن نہیں ہو سکتے، چیف جسٹس کو چیف الیکشن کمشنر کی وضاحتO جڑانوالہ فسادات، شر انگیزی کے مرکزی ملزم گرفتار، 637 کے خلاف مقدمات، 125 گرفتار، دو روزہ جسمانی ریمانڈ، نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت بین المذاہب علماء کمیٹی کا اجلاس، فسادات میں بھارت کی سازش نمایاں! O شرپسندوں کو سخت سزائیں […]

دینی مدارس کے نصاب ونظام میں اصلاح

مختلف حوالوں سے یہ بحث و مباحثہ دیکھ کر مجھے قرنِ اول کا ایک مباحثہ یاد آگیا ہے جو حدیث و تاریخ کی کتابوں میں مذکور ہے کہ سیدنا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے جب مسجد نبویؐ کو شہید کر کے اس کی جگہ پختہ اور وسیع مسجد تعمیر کرنے کا اعلان کیا تو […]

نماز باجماعت اداکیجئے

حضرت ابو الدرداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ: ’’کسی بستی میں یا دیہات میں تین آدمی ہوں اور وہ نماز باجماعت نہ پڑھتے ہوں تو ان پر شیطان یقیناً قابو پا لے گا، لہٰذا تم جماعت کی پابندی کو اپنےپرلازم کر لو، کیونکہ بھیڑیااسی بھیڑ کو اپنا لقمہ بناتا ہے […]

گردوں کی پتھری سے کیسے بچا جائے ماہرین کے مشورے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گردوں کی پتھری سے کیسے بچا جائے ماہرین کے مشورے ۔ امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق میٹھی غذائیں مشروبات گردوں میں پتھری کی وجہ بنتے ہیں،اگر پتھری نکلوا بھی دی جائے تو پھر بھی اس کے دوبارہ ہونے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے ، اس کے علاوہ گردوں میں پتھری […]

شعیب ملک ان یا آؤٹ ،ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے واضح کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک ان یا آؤٹ ،ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ کچھ کچھ بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کی طرف کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ نے بہت سے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ ثانیہ مرزا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خبر دید ی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی،لاہور،مری ،گلیات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ بلوچستان اور سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا، اسلا م […]

اب ٹوئٹر پر کوئی کسی کو بلاک نہیں کرسکے گا ،ایکس کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایکس نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ،اب ٹوئٹر پر کوئی کسی کو بلاک نہیں کرسکے گا ۔ایکس (ٹوئٹر ) کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ اب کسی کو بھی بلاوجہ کو بلاک نہیں کر سکے گا،بلاک کا فیچر اب ختم کیا جائے گا،اگرچے ایلون مسک نے بلاک فیچر ختم کرنے کا کہا […]

بالی ووڈ کی تباہی کا ذمہ دار، شارخ خان ہے ،ہدایتکار وویک اگنی کا انکشاف

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتر نے شارخ خان کو فلم انڈسٹری کی تباہی کا ذمہ دار قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق اگرچہ میں شارخ کا کو پسند کرتا ہوں،لیکن کنگ خان کی سیاست کو پسند نہیں کرتا ہوں،بالی ووڈ کھوکھلی نمائش اسٹارڈم بنا کر رکھ دیا گیا ہے ، اب فلم دو قسموں میں […]