اہم خبریں

میرےساتھ 40 الیکٹ ایبلز ہیں،انتخابات میں پی ٹی آئی کو لگ پتا جائیگا، پرویزخٹک

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ نے پرویزخٹک کہا کہ میرے ساتھ 40 الیکٹ ایبلز ہیں،انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو لگ پتا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 35سے 40 لوگ میرے ساتھ ہیں پی ٹی آئی انتخابات میں پتا لگ جاےگا،مزید لوگ بھی میرے ساتھ رابطے […]

ٹیکساس میں شیطانی مخلوق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں شیطانی مخلوق کا واردیا صرف ذہنی فطور،خاتون نے ایسے جانور کی تصور بنائی جو کتا ہے نہ کوئی لومڑ ،کوئی لومڑ کتے کا کراس کہتا ہے کوئی لومڑ لیکن تصور دیکھ کر انسان پر خوف ضرور طاری ہوتا ہے ۔ خاتون نے تصویر بنا کر نیکسٹ ڈر ایپ پر […]

کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ ،فائر بریگیڈ عملہ غائب

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ لاکھوں کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کے نہ آیا ،دکانداروں نے خود آگ پر قابو پایا،یہ واقعہ طارق روڈ پر قائم مشہور شاپنگ سینٹر میں ہواآگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن لاکھوں روپے کا مال جل کر خاکستر […]

الیکشن ضرور ہونگے مگر7 سے 8 ماہ بعد،خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید شاہ نے کہاہے الیکشن 7 سے 8 ماہ بعد ضرور ہوں گے،جمعہ کو جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ الیکشن جب بھی ہوں مگر میرا فلسفہ ہے کہ عوام کے درمیان موجود رہوں، انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے وعدے پورے کیے،روزگار دے رہے تھے تو اس […]

جڑانوالہ واقعہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں سپریم کورٹ سے جڑانوالہ واقعے کا نوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئےکہا گیاکہ سپریم کورٹ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کرے۔

90 دن سے الیکشن آگے بڑھے تو مخالفت کریں گے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو بھرپور مخالفت کریں گے،جمعہ کو جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سابق اتحادی حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا اور رخصتی سے چند روز قبل مشترکہ مفادات […]

3 ماہ بعد بھی استحکام پاکستان پارٹی رجسٹرنہ ہوسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)3ماہ گزر جانے کے بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی تاحال الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے کاغذات مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کے کاغذات پر اعتراضات لگائے تھے، باقی سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن کی […]

آزمائشوں کے دوران آئی آر سی ہمیشہ ثابت قدم رہی،شبنم بلوچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) کی کنٹری ڈائریکٹر شبنم بلوچ نے عالمی انسانی ہمدردی کے لیے تنظیم کے گہرے عزم پر روشنی ڈالی۔انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر شبنم بلوچ نے امدادی کارکنوں کی شاندار کوششوں اور ضرورت مندانسانوں کی مدد کرنے […]

چنیوٹ،موٹرسائیکل ٹھیک نہ کرنے پر 3 افراد نے تشدد کرکے مکینک کو مار ڈالا

چنیوٹ(نیوزڈیسک)موٹرسائیکل ٹھیک نہ کرنے کی پاداش میں تین افراد نے مکینک کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، جس سے مکینک جاں بحق ہوگیا،چنیوٹ کے علاقے بھوانہ میں پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ طاہرعباس نامی مکینک کے پاس خضر حیات، پٹھانہ اور تصور نامی تین افراد آئے اور اپنا موٹرسائیکل ٹھیک […]

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حلف اٹھا لیا،جمعہ کو میر علی مردان نےنگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا،اس حوالے سے تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں گورنر بلوچستان عبد الولی کاکڑ نے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا،تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور جام کمال سمیت اہم […]