اہم خبریں

نواز شریف سے کرکٹر عمر اکمل کی ملاقات،کرکٹ پر سیر حاصل گفتگو

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی،کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ،بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے […]

توانائی شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنا اولین ترجیح ہے، نگران وفاقی وزیر محمد علی

اسلام آباد ( اے بی این ن یوز   )نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی حلف لینے کے بعد پیٹرولیم ڈویژن آمد ، سیکرٹری انچارج ابرار احمد مرزا اور سٹاف نے وزیر توانائی کو خوش آمدید کہا حکام نے وزارت کے اداروں اور ذمہ داریوں پر جامع بریفنگ دی ، وزیر توانائی محمد علی سرکاری اور نجی […]

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا،پاکستان میں مہنگاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر گھٹ کر 1994ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 300روپے اور 257روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور میں فی تولہ سونے […]

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا آرڈر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )علاقائی زبانوں میں نشر اور شائع ہونے والے الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا کو انگریزی اور اردو کے برابر ترجیح دی جائے، نگران وزیر اطلاعات کی ہدایت،نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا چیفس کے پہلے اجلاس میں ہدایات جاری کیں ڈائریکٹوریٹ آف الیکڑانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (ڈیمپ) کو انگریزی اور […]

ریڈ کراس کاافغانستان میں 25 اسپتال بند کرنے کا اعلان

کابل(نیوزڈیسک)عالمی تنظیم ریڈ کراس نے افغانستان بھر کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ ختم کرنے کااعلان کردیاگیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریڈ کراس نے ناکافی وسائل کے باعث 25 اسپتالوں کے لیے کام کرنے اور مالی امداد سے معذرت کرلی۔ریڈ کراس کی عالمی کمیٹی کے ترجمان ڈیوگو الکانٹارا نے کہا کہ اگرچہ ہم اسپتال کے […]

وفاقی دار الحکومت ، 597عمارتیں اور تعمیراتی منصوبےغیر قانونی قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول سائوتھ نے وفاقی دار الحکومت میں 597عمارتوں اور تعمیراتی منصوبوں کو غیر قانونی اور بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ کو بذریعہ خط کاروائی کیلئے باقاعدہ آگاہ کر دیا گیا۔مراسلے کے مطابق جیو ٹیگنگ کے بعد ان […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقرنے فاطمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جان بحق فاطمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو بچی کے قاتلوں کی فوری گرفتار ی کی ہدایت کر دی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]

پاکستان سے اقوام متحدہ کے امن مشن پر مردوں کی اجارہ داری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان سے اقوام متحدہ کے امن مشن پر مردوں کی اجارہ داری ،امن مشن پر پولیس ، ایف آئی اے ،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں میں مرد زیادہ جارہے ہیںمردوں کی تعداد ہر سال بڑھنے پر اقوام متحدہ نے نہی پالیسی جاری کر دی نئی پالیسی کے […]

خاتون کو ہراساں کرنے پر ڈائریکٹر نیپرا نوکری سے برطرف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے پر نیپرا کے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکالنے کی سزا جاری کردی ،صدر مملکت نے ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ غیر اخلاقی مطالبات ماننے سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی دینا بھی ہراسانی ہے، ملزم نے بلاواسطہ جرم کا اعتراف کردیا، اور صرف […]

نگران وزیر داخلہ کا حکم،نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی وزارت داخلہ آمد۔ وزارت داخلہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔وزارت داخلہ آمد پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ سمیت دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئیسرفراز احمد بگٹی پاکستان کے […]