ہم آج سب مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں،مولانا عبدالخیر آزاد

لاہور ( اے بی این نیوز )یہ پاکستان سب کا ملک ہے کسی فرد واحد کا نہیں،تمام انبیا کرام کی عزت و تکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اگر کسی ایک نے غلطی کی ہے اس کو پکڑ لیا جاتا ایف آٸی آر ہو جاتی ہے تو کیوں اس طرح سے فساد پھیلایا گیا،اسلام میں ایک کی جان […]
شہباز شریف کا الیکشن ہر صورت وقت پر ہونے کا دعویٰ

‘اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہبازشریف نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات ہر صورت وقت پرہوں گے،اگر ہمیں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہاکہ نواز شریف میرا لیڈر ہے اور میں اُن کا کارکن ہوں۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کا مختلف سیاسی […]
پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، نگران وزیر اطلاعات

اسلاآباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، ریاست کی طاقت اقلیتوں کے ساتھ کھڑی ہے، کابینہ نے ملک میں صوفی ازم کو فروغ دینے پر زور دیا، نگران وزیراعظم نے ملک میں انفراسٹرکچر کی تعمیر پر زور دیا، نگران وزیر اطلاعات نے نے وفاقی کابینہ کے اجلاس […]
قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، بیرونی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے مقررہ مدت میں پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے، ملکی اور […]
بیسن کی نا ن ختائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیسن کی نا ن ختائی، کم قیمت اور لذیذ بیسن کی نا ن ختائی بنانے کے اجزاء چینی۔۔۔۔۔1کپ تیل ۔۔۔۔۔ آدھا کپ انڈے کی زردی۔۔۔۔۔2عدد بیسن ۔۔۔۔۔1کپ میدہ۔۔۔۔۔1کپ بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچہ بیسن کی نا ن ختائی بنانے کا طریقہ سب سے پہلے بیسن ،میدہ،چینی،بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں […]
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کا آغاز، 6 ٹیمیں میدان میں آگئیں

فلوریڈا (نیوز ڈیسک) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ ،امریکہ کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کرنے کو تیار ،18 سے 27 اگست 2023 تک جاری رہنے والے 10 روزہ ایونٹ میں کرکٹ کے سابق عظیم کھلاڑی بھی شامل ہوں گے ۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں اٹلانٹا فائر، کیلیفورنیا نائٹس، مورس ویل یونٹی، نیو جرسی ٹرائیٹن، […]
خیبر پختونخوا نگران حکومت کی من ما نیاں ،80 لگژری گاڑیاں رشتہ داروں میں تقسیم

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا نگران حکومت کی محکمہ ایکسائز کی من ما نیاں شروع ،پکڑی گئی 80 سرکاری لگژری گاڑیاں ، اپنے ر شتہ داروں میں تقسیم کر دی گئیں، صوبائی الاٹمنٹ کمیٹی کو بائی پاس کرکے درجنوں گاڑیاں کو خلاف قانون تقسیم کیا گیا ، گاڑیوں کی بے دریغ تقسیم پر اسپیشل برانچ و […]
سندھ کی نگران کابینہ کے نام سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کی نگران کابینہ کے نام سامنے آگئے،یونس ڈاگھا ،حارث نواز،صدیق میمن،شاہد جتوئی ،محمد احمد شاہ،شہاب امام اور متماز احمد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا یا تھا اب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ ہے جس کے بھی حتمی نام […]
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ قانون کے شکنجے میں 2 ر کنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور سابق وفاقی صدر رانا ثناء اللہ بھی قانون کے شکنجے میں آنے لگے ۔مریم نواز کے آمدن سے زائد اثاثوں اور رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت […]
عدالت نے نیب کیس میں نامزد احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب کیس میں نامزد ،نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عدالت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق احد چیمہ نے 20 اگست سے 27 اگست کیلئے سرکاری دورے پر جانے کی درخواست دی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا ۔ واضح رہے کہ احد چیمہ […]