نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سردار علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سردار علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتفاق حکومتی اور اپوزیشن مشتمل پارلیمانی کمیٹی کے درمیان ہوا۔ واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں پر اتفاق نہ ہوا تھا ، پارلیمانی کمیٹی آج رات 12 بجے تک نگران وزیر […]
سندھ سرکار بااختیار ،پھر بھی 68 لوگ مین ہولز میں گرکرہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ سرکار بااختیار پھر68 لوگ مین ہولز میں گرکرہلاک۔تفصیلات کے مطابق بقول سندھ حکومت بہت ترقیاتی کام کئے لیکن ان کی کارکردگی کا اندازہ کھولے مین ہولز سے ہی لگا جاسکتا ہے کہ صرف کراچی میں 68 افراد مین ہولز کی نذرہو گئے،یہ صرف 8 ماہ کا ریکارڈ ہے ، کھولے مین ہولز […]
آشئیانہ ہاؤسنگ نیب کیس میں نامز ،احد چیمہ بھی باہرجانے کیلئے بے تاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آشئیانہ ہاؤسنگ نیب کیس میں نامز ،نگران وزیراعظم کے مشیر بھی باہر جانے کیلئے تیار، احد چیمہ نے عدالت سے رجوع کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق احد چیمہ نے بیرون ملک جانے کیلئے درخواست میں یہ موقف اپنایا ہے کہ 20 سے 27 اگست تک بیرون کا سرکاری دورہ کرنا چاہتا […]
پاکستانی روپیہ مستحکم ،ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ،ڈالر کی قیمت میں کمی۔ تفصیلات آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ،16 پیسے کمی کے بعد ڈالر 194 روپے 75 پیسے کا ٹریڈ ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 194 روپے 75 پیسے کا ٹریڈ ہونے لگا۔
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقررفیصلہ نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی بھی تذبذب کاشکار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقررفیصلہ نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی بھی تذبذب کاشکار،اجلاس آج ہوگا، حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں پر اتفاق نہ ہوا، پارلیمانی کمیٹی آج رات 12 بجے تک نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کیلئے کسی امیدوار پر متفق نہ ہو سکی تو یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے […]
بریٹنی اسپیئرز کی تیسری شادی ناکام، چھ سالہ محبت13 ماہ ہی چل سکی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی تیسری شادی بھی ناکام،6 سال پرانی محبت صرف 13 ہی چل سکی،شوہر پر گھریلو ملازم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پر عدالت میں علیحدگی کی درخواست جمع کرائی جس اس سفر کا انجام بنی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بات باہر آنے پر بریٹنی اسپیئرز نے شوہر کو شدید تشدد […]
کراچی میں فائرنگ،پیپلزپارٹی عہدیدار قتل،ٹارگٹ کلنگ ہے ،پولیس

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں فائرنگ،پیپلزپارٹی کا مقامی عہدیدار قتل۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے امجد حسین کو قتل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق مقتول کو 10 لگی ہیں،5 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں میں سے 3 نے فائرنگ کرکے ،وزیراعلیٰ سندھ نے […]
ڈیرہ مراد جمالی میں افسوسناک واقعہ، شارٹ سرکٹ کے باعث 5افراد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (نیوز ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث کرنٹ لگنے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ہلاک ہونے والوں میں سے 4کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ،شارٹ سرکٹ محلے کے ٹرانسفارمر میں […]
الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرانے کا پابند ہے،عابد زبیری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پولیس کہاں تھی؟نجی ٹی وی سے بات چیت میںسابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں پولیس کہاں تھی؟ رٹ قائم کرنا ریاست اور پولیس کا کام […]
عام انتخابات 90 روز میں ہی ہوں گے،خرم دستگیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خرم دستگیر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عام انتخابات 90 روز میں ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن 90 دن میں حلقہ بندیاں کر کے الیکشن کرائے گا۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پر اب تک کوئی پابندی […]