اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آشئیانہ ہاؤسنگ نیب کیس میں نامز ،نگران وزیراعظم کے مشیر بھی باہر جانے کیلئے تیار، احد چیمہ نے عدالت سے رجوع کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق احد چیمہ نے بیرون ملک جانے کیلئے درخواست میں یہ موقف اپنایا ہے کہ 20 سے 27 اگست تک بیرون کا سرکاری دورہ کرنا چاہتا ہوں اجازت دی جائے ۔ واضح رہے کہ احد چیمہ کے خلاف آشئیانہ ہاؤسنگ سکینڈل نیب کیس میں نامزد ہیں۔















