اہم خبریں

کراچی میں فائرنگ،پیپلزپارٹی عہدیدار قتل،ٹارگٹ کلنگ ہے ،پولیس

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں فائرنگ،پیپلزپارٹی کا مقامی عہدیدار قتل۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے امجد حسین کو قتل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق مقتول کو 10 لگی ہیں،5 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں میں سے 3 نے فائرنگ کرکے ،وزیراعلیٰ سندھ نے قاتلوں فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں