کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقررفیصلہ نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی بھی تذبذب کاشکار،اجلاس آج ہوگا، حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں پر اتفاق نہ ہوا، پارلیمانی کمیٹی آج رات 12 بجے تک نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کیلئے کسی امیدوار پر متفق نہ ہو سکی تو یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔















