اہم خبریں

سندھ کی نگران کابینہ کے نام سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کی نگران کابینہ کے نام سامنے آگئے،یونس ڈاگھا ،حارث نواز،صدیق میمن،شاہد جتوئی ،محمد احمد شاہ،شہاب امام اور متماز احمد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا یا تھا اب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ ہے جس کے بھی حتمی نام سامنے آگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں