شعیب ملک ان یا آؤٹ ،ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے واضح کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک ان یا آؤٹ ،ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ کچھ کچھ بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کی طرف کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ نے بہت سے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ ثانیہ مرزا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وہ شخص جو اپنے پاس موجود چیز کی اس وقت قدر کریں جب وہ اس کے پاس ہو تو وہ خوش قسمت ہے،مداحوں کو اس پوسٹ نے پریشانی میں مبتلاء کردیا،واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبریں گردش میں تھیں لیکن دونوں نے نہ اس کی تصدیق کی نہ تردید ۔