اہم خبریں

کراچی میں جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے عوام نے تین تلوار پر شمعیں روشن کرکے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کی،اس موقع پر کینڈل لائٹ ویجل کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں شہریوں نے حصہ لیا۔ مختلف پلے کارڈز اٹھائے شرکاء نے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں حملے کا نشانہ بننے والوں سے تعزیت کے لیے شمعیں روشن کیں۔

متعلقہ خبریں