اہم خبریں

علامہ ناصر مدنی کی حالت خطرے سے باہر،اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

ملتان (اے بی این نیوز)معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی اب بالکل خیریت سے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔جہانیاں میں نماز جمعہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی اور اطلاعات کے مطابق وہ دل کا دورہ پڑنے یا ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوئے تھے۔

ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں فوری طور پر چودھری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان منتقل کر دیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز کی بروقت توجہ سے اب ان کی حالت مستحکم،معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی اب بالکل خیریت سے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 4 جولائی سولر پینلز کی قیمتیں

متعلقہ خبریں