اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں برٹش کولمبیا کے جنگلات آگ کی زد میں صوبے میں ایمرجنسی نافذ،15 ہزار گھرانوں کو نقل مکانی کا حکم،کئی گھر جل کر راکھ ہو گئے،2400 سے زائد گھر خالی کرا لیے گئے۔ دوسری طرف اسپین کے جزیرے پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، آگ سے متاثرہ علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی ، 11 گاؤں جل کر تبا ہ۔















