سنی دیول 55 کروڑ کے بینک نادہندہ نکلے

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈاداکار سنی دیول کو 55 کروڑ روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے نوٹس موصول ہوا ہے اور بینک نے انکی جوہو میں واقع جائیداد کو فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول کو بینک کی جانب سے عدم ادائیگی کا نوٹس موصول ہوا ۔ وصولی کے لیے […]
دریائے ستلج،گنڈا سنگھ کے مقام پر بتدریج اونچے درجے کا سیلاب

لاہور ( اے بی این نیوز )گنڈا سنگھ کے مقام پر بتدریج اونچے درجے کا سیلاب ہے،گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی ہو رہی ہے،گنڈا سنگھ کے مقام سے 2 لاکھ 8 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے،سلیمانکی ہیڈ پر اونچے درجے کا سیلاب ہے پانی کی سطح میں اضافہ ہو […]
انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

سڈنی(نیوزڈیسک)فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کراعزاز اپنے نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ۔اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔
ملک کی بڑی بدقسمتی ہے کہ صدر کا حکم نہیں مانا جارہا،عابد زبیری ، شعیب شاہین

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کی بڑی بدقسمتی ہے کہ صدر کا حکم نہیں مانا جارہا، واقع پر سخت ایکشن ہونا چاہئے،صدر سپریم کورٹ بارعابد زبیری اور ماہر قانون شعیب شاہین کی اے بی این نیو ز سے گفتگو،، عابد زبیری کا کہنا ہے جب تک اس بل کو پارلیمنٹ پاس نہیں کرتی یہ […]
نگراں حکومت اچھل کود کے بجائے شفاف الیکشن کروائے،سراج الحق

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کو 50 سال ہوگئے لیکن ایک دن کےلیے بھی آئین نافذ نہیں ہوا،اتوار کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسمبلی اور حکومت نے مدت پوری کی تو آئین کا تقاضا ہے کہ 90 روز میں الیکشن کا اعلان ہو۔ انہوں نے کہاکہ […]
وزارت قانون و انصاف کا صدر مملکت کے ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت قانون و انصاف کا صدر مملکت کے ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار ،کہاآرٹیکل75کے مطابق بل منظوری کیلئے بھیجاجائے توصدر کے پاس 2اختیارات ہوتے ہیں یا تو بل کی منظوری دیں یا مخصوص تحفظات کے ساتھ معاملہ پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیں، آرٹیکل 75 کوئی تیسرا آپشن فراہم نہیں […]
تحریک انصاف کا صدر مملکت عارف علوی کے بیان پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرکے ٹوئٹ سےپوری قوم میں بے چینی اور اضطراب کی سنگین لہر نے جنم لیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ صدر کا بیان ہر لحاظ سے غیر معمولی، تشویش ناک اور […]
پی ٹی آئی کا صدرِمملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدرِمملکت کے دستخطوں کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کا صدرِمملکت کی چشم کُشا ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمیٰ سے فوری رجوع کا فیصلہ ،آئین و قانون، شہریوں کے بنیادی حقوق اور جمہوریتِ و پارلیمان کی بقا و سلامتی […]
صدر مملکت بل دستخط معاملہ، کسی قسم کا کوئی بھونچال نہیں آیا، صورتحال سب واضح ہے، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا،صدر نے پارلیمان کی طرف سے بھیجے گئے دو بلوں سے متعلق ٹویٹ کیا، کسی قسم کا کوئی بھونچال نہیں آیا، صورتحال سب واضح ہے، ضروری ہے کہ قانونی نکات کی وضاحت کی جائے، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا […]
شمالی وزیرستان، تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق

شوال (اے بی این نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق ،، ڈپٹی کمشنر کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا ، گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے، دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے تین لا پتہ ہیں، زخمیوں کوہسپتا ل منتقل کردیاگیا۔