اہم خبریں

شمالی وزیرستان، تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق

شوال (اے بی این نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق ،، ڈپٹی کمشنر کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا ، گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے، دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے تین لا پتہ ہیں، زخمیوں کوہسپتا ل منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں