اہم خبریں

ملک کی بڑی بدقسمتی ہے کہ صدر کا حکم نہیں مانا جارہا،عابد زبیری ، شعیب شاہین

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ملک کی بڑی بدقسمتی ہے کہ صدر کا حکم نہیں مانا جارہا، واقع پر سخت ایکشن ہونا چاہئے،صدر سپریم کورٹ بارعابد زبیری اور ماہر قانون شعیب شاہین کی اے بی این نیو ز سے گفتگو،، عابد زبیری کا کہنا ہے جب تک اس بل کو پارلیمنٹ پاس نہیں کرتی یہ آئین بن ہی نہیں سکتا ،، صدر عارف علوی کو اس معاملے پر سپریم کورٹ کو خط لکھنا چاہئے، شعیب شاہین بولے ریاست کے ادارے ہی ریاست کے ساتھ مذاق کررہے ہیں،اس واقع میں ملوث افراد کو نوکری سے برخاست کر کے جیل بھیجاجائے

متعلقہ خبریں