صدر کا بیان ،قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے، رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدر کے بیان کی وجہ سے قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے ، حقائق جاننے کےلیے سینیٹ آف پاکستان پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم کی جائے،اتوار کو اپنے ردعمل میں انہوں نے کہاکہ صدر مملکت حقائق غلط پیش کرنے کے مرتکب پائے جائیں […]
صدر کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے، خالد مقبول

حیدرآباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول نے کہا ہے کہ صدر کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر وہ جعلی دستخط کی بات کر رہے ہیں تو تشویش کی بات ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھا کہ […]
تھانہ روات کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تھانہ روات کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات،ڈاکوؤں نے 70 لاکھ روپے سے زاہد ملکی کرنسی ،32 تولے طلائی زیورات،9700 غیر ملکی کرنسی اور سمارٹ فون لوٹ کر موقع سے فرار ہوگے واقعہ گزشتہ روز نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 08 راولپنڈی میں پیش آیا اسلحہ سے لیس […]
اسلام اقلیتوں سے حسن سلوک کادرس دیتاہے، محسن نقوی

جڑانوالہ( اے بی این نیوز ) افسوسناک واقعے کے بعدخوف کے بادل ختم ،عبادت گاہوں میں مسیحی برادری کا رش، عبادت کے دوران ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا جڑانوالہ کادورہ،گرجاگھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا اسلام اقلیتوں سے حسن سلوک کادرس دیتاہے،متاثرہ گھروں کی تعمیرومرمت کیلئے 20،20لاکھ روپے فراہم کریں گے،مسیحی […]
پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں سرپرائز دے گی،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )بق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سمجھتا ہوں کہ صدر عارف علوی نے ثابت کردیا وہ پاکستان کے نہیں ٹائیگر فورس کے صدر تھے،آخری وقت میں انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام شامل کررہے ہیں،اب عارف علوی کو کیوں خیال آیا، یہ پاکستان کے خلاف گہری سازش سمجھتا […]
بلوچستان کی تیز ترقی کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے آبائی علاقے کان مہترزی ضلع قلعہ سیف میں منعقدہ ایک عوامی اجتماع سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جلد اپنے آبائی گاؤں کان مہترزئی کا دورہ کرکے شہریوں کو درپیش مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لونگا اور ان کو حل کرنے […]
ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے۔وارنٹ اور تمام قانونی تقاضوں کو مکمل کیا گیا ہے ۔تمام دستاویزات متعلقہ عدالت میں پیش کی جائیں گی۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق عوام سے گذارش ہے افواہوں اور پراپیگنڈہ پر کان مت دھریں،کار […]
انتخابی مہم کے دوران بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار دارا سنگھ کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بی جے پی رہنما دارا سنگھ اتر پردیش کے ضلع موو کے ایک قصبے میں پہنچے تھے اور انہوں نے ابھی اپنی مہم چلانا شروع کی […]
کمسن ملازمہ کی ہلاکت ،کیس نے نیا رخ اختیا ر کر لیا

رانی پور (اے بی این نیوز ) کمسن ملازمہ کی ہلاکت ،کیس نے نیا رخ اختیا ر کر لیا ،میڈیکل بورڈ نے جسم پر تشدد کی تصدیق کر دی ،پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری، رپورٹ کے مطا بق آنکھ, کمر، پیشانی، پیر،گھٹنہ اور ہاتھ پر نشانات تھے،، آ ئی جی سکھر کا کہنا ہے […]
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر ارباب عمر کاسی کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر ارباب عمر کاسی کی ملاقات، سینیٹر ارباب عمر کاسی نے وزیرِاعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.ملاقات میں سینیٹر عمر ارباب کاسی نے وزیرِ اعظم کو ہنہ اوڑک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے […]