اہم خبریں

برٹش میوزیم کے قیمتی نوادرات ، ای بے پر کوڑیوں کے بھاؤ نیلام

لندن(نیوز ڈیسک) برٹش میوزیم سے چرائے قیمتی نوادرات ،ای بے پر کوڑیوں میں نیلام کیے جانے کا سلسلہ جاری،نوادرات کی فروخت کا سلسلہ 2016 سے سلسلہ شروع ہوا جو تاوقت جاری ہے ، 50 ہزار پاؤنڈ مالیت (1کروڑ 87 لاکھ روپے )سے زائد کے نوادرات صرف 40 ڈالر میں فروحت کیے جا رہے تھے،پولیس کا […]

دوران چارجنگ ،فون کو جسم کیساتھ نہ لگائیں،جان کو خطرہ ہوسکتا ہے ، اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایپل کمپنی نے صارفین کو خبردار کردیا کہ چارجنگ کے وقت فون کو زیادہ دیر تک جسم کے ساتھ نہ لگائیں آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے،اکثر دیکھا گیا ہے کہ موبائل یوزر موبائل یا دوسری دیوائسز کو چارجنگ پر لگا کر تکیے کے نیچے رکھ لیتے ہیں اس چیز سے […]

پاکستان سے چوری ہونیوالے موبائل کس ملک میں بیچے جاتے ہیں ، پولیس کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے چوری شدہ موبائل کس ملک میں بیچے جاتے ہیں، پولیس کا حیرت انگریز انکشاف،گزشتہ سال 10 ہزار موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر کا سراغ لگا یا گیا تو معلوم ہوا کے 423 موبائل دبئی سے پاکستان آئے تھے جبکہ یہ وہی موبائل تھے جو پاکستان سے چوری کر کے […]

دریائے ستلج ،سیلابی صورتحال، قصور ،چونیاں کے دیہات کئی متاثر

لاہور(نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں پانی بہاؤ میں تیزی،قصور اور چونیاں کے کئی دیہات متاثر،23 ہزار لوگوں کی نقل مکانی،ہیڈ گنڈا سنگھ پر اونچے درجے کا سیلاب،دریا کے ساتھ ملحقہ آبادی خالی کرا لی گئی،لودھراں میں بھی پانی بہاؤ میں اضافہ300 گھروں کے لوگ نقل مکانی کر گئے ،ریسکیو ٹیموں اور رینجرز امدادی سرگرمیوں میں […]

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کل سری لنکا میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے

کولمبو(نیوزڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سری لنکا پہنچ گئے، کل کولمبو سے ہمبنٹوٹا جائیں گے اور ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف قومی اسکواڈ کے ہمراہ کل دوپہر کا کھانا کھائیں گے جبکہ تمام کھلاڑیوں سے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم گفتگو کریں گے، اس دوران […]

کیا صدر نے بل پاس نہ کرنے کی کوئی وجہ بتائی ؟چوہدری سالک

لاہور(نیوزڈیسک)رہنما ق لیگ وسابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ نوجوانوں کے پاس ڈگریاں توہیں لیکن نوکری نہیں ملتی، فنی اور تیکنیکی تعلیم حاصل کرنے کی زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے […]

یہ حالات ہیں عملہ بھی صدر کے کنٹرول میں نہیں ،ایمل ولی

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عملہ بھی صدر کے کنٹرول میں نہیں تو وہ وہاں کیا کر رہے ہیں؟اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دنیا کو مزید جگ ہنسائی کا موقع دینے کی بجائے آپ گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہاکہ ولی خان کہاکرتے تھے پاکستان […]

ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں،کرایوں میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں شروع،لاہور سے اسلام آباد اے سی بس کاکرایہ 18سو روپے کردیاگیا،راولپنڈی سے لاہور ،فیصل آباد، ملتان اور کراچی کے کرایوں میں تین سو روپے تک اضافہ،مظفرآباد سے کراچی کاکرایہ6ہزار،لاہورکا2ہزار500روپے وصول کیاجانے لگا،مظفرآباد سے اسلام آباد کاکرایہ650کے بجائے ہزار […]

راولپنڈی،اسلام آ با د میں ڈینگی سر اٹھانا شرو ع کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )جڑوا ں شہروں راولپنڈی،اسلام آ با د میں ڈینگی سر اٹھانا شرو ع ہو گیا،مریضوں کی تعداد میں اضافہ،، ڈینگی وائرس سے متاثرہ 5 نئے مریض رپورٹ۔۔ مجموعی طور پر ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 93 ہو گئی،، بے نظیر بھٹو ہسپتال 12، ہولی فیملی 16 اور […]

راولپنڈی میں منکی پوکس کا کیس رپورٹ،تعلق گوجر خان سے ہے،اسپتال انتظامیہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں منکی پوکس کا مریض رپورٹ ہونے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ متاثرہ مریض کا تعلق گوجر خان سے ہے۔انتظامیہ نے اتوارکو بتایا کہ 25 سال کے مبین کو طویل عرصے سے جلد ی بیماری ہے۔طبی نمونے لئے ہیں، رپورٹس کے بعد مرض بارے معلوم ہوگا۔ انتظامیہ کے […]