اہم خبریں

دریائے ستلج ،سیلابی صورتحال، قصور ،چونیاں کے دیہات کئی متاثر

لاہور(نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں پانی بہاؤ میں تیزی،قصور اور چونیاں کے کئی دیہات متاثر،23 ہزار لوگوں کی نقل مکانی،ہیڈ گنڈا سنگھ پر اونچے درجے کا سیلاب،دریا کے ساتھ ملحقہ آبادی خالی کرا لی گئی،لودھراں میں بھی پانی بہاؤ میں اضافہ300 گھروں کے لوگ نقل مکانی کر گئے ،ریسکیو ٹیموں اور رینجرز امدادی سرگرمیوں میں مصروف

متعلقہ خبریں