اہم خبریں

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ویمن یونیورسٹی نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملائیشیا کی یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا کے ساتھ تعلیم و تحقیق کے شعبوں میں اشتراک کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامہ کے تحت دونوں تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، محققین اور طالبات کو مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور تربیتی پروگراموں میں کام کرنے […]

آج نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ جڑانوالہ ، انتظامات مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا آج جڑانوالہ کے دورے کا امکان ، انتظا ما ت مکمل ، انتظا میہ نے سڑکو ں کی صفا ئی ستھرا ئی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ […]

کر پشن کیس، چوہدری پرویز الہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) گجرا ت کر پشن کیس سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ، احتسا ب عدالت لا ہو ر نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید منگل تک توسیع کر دی، 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کرنے کا حکم دیدیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ میرے گھٹنوں […]

یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ

فلوریڈا(نیوزڈیسک) یوایس ماسٹر ٹی 10 ،شاہدآفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ ۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو […]

بچوں کی موجیں ختم، گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) بچوں کی موجیں ختم، گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں دوبارہ بحال ، بچوں کے چہرے دوستوں کو دیکھ کر کھل اٹھے،تعلیمی اداروں میں پہلے روز طلباء کی تعداد معمول سے کم رہی۔

بریٹنی اسپیئرز طلاق پر سوالات پوچھنے والوں پر برس پڑیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بریٹنی اسپیئرز پھر ناکام،طلاق پر سوالات پوچھنے والوں پر برس پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکارہ کی سیم اصغری سے محبت کی شادی صرف 13 ماہ ہی چل سکی اگرچے ان کی دوستی 6 سال تھی جو مزید نہ چل سکی ۔ اپنی علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے بریٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر […]

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 2نوجوان جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 2نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فیض آبادکے قریب ٹریفک حادثے میں 2نوجوان جاں بحق،ایک شدید زخمی ہوگیا،تیز رفتارکار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی،پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے […]

فیفا ویمن ورلڈ کپ کیا جیتا،اسپینش کپتان کیلئے بری خبر آگئی

لندن(نیوز ڈیسک) فیفا ویمن ورلڈ کپ جیتنے بعداسپینش کپتان کیلئے بری خبر،مداح بھی پریشان۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کی کپتان مین آف میچ اولگا کارمونا کے والد کا انتقال ،موت کی خبر میچ کے بعد دی گئی۔ واضح رہے کہ اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ جیتا۔ واضح رہے کہ اسپین کی کپتان […]

مینگورہ میں زلزلہ ، عوام میں خوف ہراس پھیل گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) مینگورہ ،سوات میں زلزے کے جھٹکے،عوام میں خوف ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ اور اس کے گردونواح میں زلزلہ،ریکٹر سکیل پر شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ۔علاقائی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ تگڑا ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ تگڑا ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاوباری ہفتے کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا،ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر 295 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔