اہم خبریں

کر پشن کیس، چوہدری پرویز الہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) گجرا ت کر پشن کیس سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ، احتسا ب عدالت لا ہو ر نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید منگل تک توسیع کر دی، 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کرنے کا حکم دیدیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ میرے گھٹنوں میں تکلیف ہے، آپ مہربانی کریں جو یہ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں ، فیملی کے ساتھ ہفتے میں ایک ملاقات کروائی ہے

متعلقہ خبریں