اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چند سیٹوں چند سیٹوں کیلئے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے، الیکشن میں 90 دن کی تاخیر سے فرق نہیں پڑے گا،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے اتفاق رائے سے ہی منظوری دی ، مردم شماری پر قوم کو اعتماد ہے، نئی حلقہ بندیاں اور مردم شماری آئینی تقاضا ہے ۔















