اہم خبریں

ایم کیو ایم پاکستان کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، شہر قائد چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز    )رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ شہر قائد چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے،کراچیکا پاور بینک ایم کیو ایم پاکستان ہے، ایم کیو ایم پاکستان کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی، لیکن عوام نے ایسا نہیں ہو نے دیا کیونکہ عوام کا پاور بنک ایم […]

غیرقانونی طورپر بارڈر کراس کرنیوالا بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا

رحیم یارخان( اے بی این نیوز    )غیرقانونی طورپر بارڈر کراس کرنیوالا بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا ، 17سالہ بپن رات کے اندھیرے میں راجھستان بارڈر ایریا سے غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا ،بھارتی شہری کو ابتدائی تحقیقات کے بعد رینجرز نے مزید کارروائی کیلئے پولیس تھانہ اسلام گڑھ […]

ورلڈ کپ کاپہلا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو69 ہرا دیا

نئ دہلی(نیوزڈیسک)افغان ٹیم نے ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ کو69 ہراکراپنا پہلا میچ جیت لیا،تفصیلات کے مطابق اتوار کو نئ دہلی کے سٹیڈیم میں کرکٹ ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے285 رنزبنائے ،ہدف کے تعاقب میں ہی انگلش ٹیم کو مشکلات کا سامنا رہااورافغانستان کی نپی تلی […]

پاکستان کی پارلیمان اور عوام مشکل گھڑی میں فلسطینی عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان فلسطین کی مکمل حمایت جاری رکھے گا،پاکستان کی پارلیمان اور عوام مشکل گھڑی میں فلسطینی عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اسرائیل طاقت کے نشے میں انسانیت سوز مظالم اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اسرائیل غزہ […]

صہیونی ریاست عالمی قوانین اورانسانیت کی تمام حدیں پامال کرچکی ہے،شہبازشریف

لاہور (  اے بی این نیوز      )شہبازشریف کی فلسطینی شہریوں پرہزاروں ٹن بارود برسانےکی شدیدمذمت،سابق وزیراعظم شہبازشریف کافلسطینیوں پرفوری بمباری رکوانے کامطالبہ شہبازشریف کااسرائیلی حملوں سے 2ہزارسے زائدشہادتوں پراظہارافسوس،صہیونی ریاست عالمی قوانین اورانسانیت کی تمام حدیں پامال کرچکی ہے،انہوں نے کہا کہ عالمی برادری،سلامتی کونسل فلسطینیوں کاتحفظ یقینی بنائے،سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعملدرآمدکراتی توآج یہ حالات نہ […]

کراچی میں گزشتہ ماہ بجلی چوری کے 24 ہزار واقعات رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے، ماہ ستمبر میں بجلی چوری کے 24,000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نگراں وزیر توانائی کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم کے اعلان کے تقریباً 1 ماہ میں کے الیکٹرک نے اپنی ڈسٹری […]

ہم بزدل نہیں،مسلم ریاستیں مسجداقصیٰ کی آزادی کیلئے اقدامات کریں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی( اے بی این نیوز       ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان فلسطینیوں کی زمین پرقبضہ کیاگیا،غزہ میں بچوں کودفنانے کی مہلت نہیں مل رہی،پاکستانی عوام کے نکلنے سے فلسطینیوں کوحوصلہ ملتاہے،کراچی:فلسطینی مسلمانوں کوحوصلہ دے رہے ہیں،ہمیں افسوس مسلمان حکمرانوں پرہوتاہے،پیچھے ہٹنے والے بزدل ہیں،ہم بزدل نہیں،مسلم ریاستیں مسجداقصیٰ کی آزادی کیلئے اقدامات کریں،اسرائیل ناپاک ریاست […]

تمام اہل پاکستانی اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ تمام اہل پاکستانی اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں،ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن رہ گئے ہیں ،25 اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد Freeze کر دیا جائے گا جس کے بعد […]

اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ہے،عارف علوی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں غزہ میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم […]

طلباوطالبات میں تقریری مقابلوں کا انعقاد خوش آئند ہے، صدر پرائیویٹ اسکولزحافظ بشارت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)صفہ سویٹ ہوم اسلام آباد اورپرائیویٹ اسکول اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام آرٹس کونسل راولپنڈی میں عظیم الشان تقریری مقابلہ وسیرت سیمینار کاانعقاد کیاگیا۔تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیرمذہبی امورانیق احمد تھے، جڑواں شہروں کے دینی مدارس اور پرائیویٹ اسکولز کے طلباء وطالبات نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر دلنشیں تقاریرکیں […]