24 گھنٹوں کے دوران مزید درجنوں افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1917 تک پہنچ گئی،ہولی فیملی ہپستال میں 47, ڈی ایچ کیو میں 26 اور بے نظیر بھٹو ہپستال میں 41 افراد زیر علاج، ، محکمہ صحت کے مطابق […]
پاک بھارت کرکٹ میچ پر آن لائن جوا کھلانے والے متعددبکی گرفتار

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے پاک بھارت کرکٹ میچ پر آن لائن جوا کھلانے والے 05 بکی گرفتار کر لئے گئے،ملزمان ورلڈ کپ کرکٹ میچوں کے علاؤہ گھوڑوں کی ریس پر بھی جواء کھلاتے ہیں، پو لیس کے مطابق ملزمان کی شناخت کامران عرف کامی موٹا، محمد علی، اکبر، معید […]
کراچی ائیرپورٹ پر 39 آئی فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز انٹیلی جنس نے معذوری کا دھوکہ دے کر قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق اتوارکوترجمان کسٹمز نے بتایاکہ دبئی سے ای کے 600 کی پرواز سے آنے والے مسافر سے 39 آئی فونز برآمد کیے گئے جس کی مالیت 3کروڑ 70لاکھ روپے ہے۔
شیخ رشید احمد کی گرفتاری بارےفکر مند ہیں دو مرتبہ کرونا کا اٹیک ہوا ،دل کے مریض ہیں ، شیخ راشد شفیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے حوالے سے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیقنےویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کو 29 دن گزر گئے اج تک پتا نہ چل سکا وہ کہاں ہے،لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی کاز لسٹ بدھ کی […]
کراچی کے عوام ایم کیوایم کے ساتھ ہیں،پاکستان بنانے کیلئے لاکھوں لوگوں نے جان کی قربانی دی، خالدمقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز ) ا یم کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان چلانے کیلئےہمارے بڑوں نےقربانیاں دیں،پاکستان بنانے کیلئے20لاکھ لوگوں نے جان کی قربانی دی،اورنگی دنیاکی سب سے بڑی کچی آبادی ہے،کراچی:اورنگی ٹاؤن بتارہاہے،پاکستان کامستقبل روشن ہے،یہاں پرسب سےمضبوط ارادے والے لوگ رہتے ہیں،اورنگی کے لوگوں کیلئے پاکستان نعرہ […]
اسلام آباد ،گاڑی کا سلنڈر پھٹنے کا معاملہ، حقائق سامنے آگئے،ناقص سلنڈر، فلنگ اسٹیشن پر حفاظتی انتطامات بھی ناکافی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں جب کےدو افراد زخمی بھی ہوئے اسلام آباد پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پرائیویٹ کار میں ناقص سلنڈر نصب تھا ،سیرور تفریح کے لیے چکوال سے اسلام آباد کا سفر ماں اور بیٹی کے لیے […]
مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرارہونے میں کامیاب

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔پولیس کے مطابق مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں فرار کروانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت دیگر رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایم ڈی آئی ایم ایف سےوزیر خزانہ کی ملاقات ،عالمی اقتصادی استحکام اور مالیاتی اصلاحات پر بات چیت

نیو یارک (اے بی این نیوز )نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ہو ئی،وزارت خزانہ کے مطابق،ملاقات آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی سالانہ میٹنگز کی سائیڈ لائن پر ہوئی،ملاقات میں عالمی اقتصادی استحکام اور مالیاتی اصلاحات سے امور پر بات چیتہو ئی،مالیاتی اصلاحات سے […]
پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں 199 گیس کنکشن منقطع،لاکھوں روپے جرمانہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مزید199 گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے،190 انڈر بلنگ کیسز اندراج پروسیس کر دئیے گئے، 50لاکھ سے زائدکے جرمانے عائد کئے گئے،پشاور،کرک، مردان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 50کنکشن منقطع کئے،اسلام آباداور راولپنڈی میں 81گیس کنکشن منقطع،73انڈر بلنگ کیسز پروسیس […]
ہمیں قوم کو مایوسی کے گرداب سے نکالنا ہوگا،نگراںوفاقی وزیرمذہبی امورانیق احمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیرمذہبی امورپروفیسرانیق احمدنے کہا ہے کہ دین دشمن ہماری نوجوان نسل کو شکوک و شبہات میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں، طلباء وطالبات کے مابین مسابقہ صفہ سویٹ ہوم کااچھااقدام ہے، حاجی مسعودپاریکھ اور مفتی جمیل الرحمن فاروقی مل کر معاشرے کے مستحق بچوں کی کفالت اورتعلیم کا انتظام کررہے ہیں، سیرت سیمینار […]