اہم خبریں

جہلم ویلی میں شدید ژالہ باری ،سرخ چاول کی فصل تباہ ہوگئی،کسان پریشان

جہلم ویلی (نیوز ڈیسک) جہلم ویلی میں شدید ژالہ باری ،سرخ چاول کی فصل بری طرح متاثر۔ واضح رہے کہ سرخ چاول کشمیر کی نایاب سوغات ہے ، سفید اخروٹ اور لیپا ویلی میں سرخ گولڈن سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ۔ اس حوالے سے مقامی زمینداروں کا کہنا ہے رواں سال دس […]

پٹرول کی قیمت میں 40روپے فی لٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پٹرول کی قیمت میں40روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹرکمی کردی گئی، جبکہ مٹی کے تیل میں 22روپے 69پیسے کی کمی کردی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے […]

کراچی ، تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش،متعددعلاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل

کرا چی (  اے بی این نیوز  )کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش،کراچی:بارش کے باعث متعددعلاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل،کراچی:لیاقت آباد،لانڈھی،شاہ فیصل کالونی میں بارش ہو ئی۔

حکومت کی بجلی چوری کے خلاف کاروائیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی بجلی چوری کے خلاف کاروائیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ،سیکرٹری پاور کی ٹویٹ کے مطابق حالیہ کارروائیوں کے بعد بجلی بلوں کی وصولیوں میں اضافہ،چوری میں کمی ریکارڈ،ستمبر 2022 کے 82.43 فیصد کے مقابلے میں ستمبر 2023 میں وصولیوں کی شرح 86.99 فیصد ہو گئی،اگست […]

سابق کپتان مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ شاداب خان بال کو ٹھیک جگہ پر لینڈ نہیں کرپارہا۔ جب آپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں ایک طویل عرصے سے اور آپ کو اچانک 50 اوور کی […]

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

پشاور( اے بی این نیوز       )سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،ملاکنڈ،دیر،بونیر،چترال اورشانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے،پیمامرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت4.1ریکارڈ،گہرائی110کلومیٹرتھی زلزلےکامرکزکوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔

پاکستان کا موجودہ نظام اب آگے نہیں چل سکتا،پیپلزپارٹی نے تمام اختیارات پر ایک وزیراعلیٰ کونافذ کردیا،مصطفیٰ کمال

کراچی (  اے بی این نیوز   ) پاکستان کا موجودہ نظام اب آگے نہیں چل سکتا،مصطفیٰ کمال نے جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ کہا پیپلزپارٹی نے اٹھاروی ترمیم کے نام پر تمام اختیارات و سائل ہڑپ کرلیے،،پیپلزپارٹی نے تمام اختیارات پر ایک وزیراعلی کونافذ کردیا،یم کیوایم ایسی اٹھاروی ترمیم نہیں مانتی جو اختیارات و […]

سفید چھڑی معذوری یا کمزوری نہیں بلکہ ہمت اور بہادری کی علامت ہے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نابینا افراد کو ان کی ضروریات کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کا موقع ہے، اپیل کرتا ہوں کہ وہ بصارت سے محروم افراد کا خصوصی احساس کریں،سفید چھڑی معذوری یا کمزوری نہیں بلکہ ہمت اور بہادری کی علامت ہے، صدر عارف علوی نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے […]

کراچی سے چلنے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل

کراچی(نیوزڈیسک)موسم سرما کی آمد سے قبل پاکستان ریلوے نے کراچی سے روانہ ہونے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل کردیے۔ترجمان پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس ،پاکستان ایکسپریس ،علامہ اقبال ایکسپریس ، ملت ایکسپریس اور تیزگام ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے،ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق باقی تمام ریل گاڑیاں […]

نا قابل یقین ،فروٹ فروش نے ریمورٹ کنٹرول بیڈ فورڈ راکٹ ٹرک تیار کر کے سب کو حیران کر دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )نہ ٹیکنیکل کی ڈگری نہ مکینیکل انجینیئر ، ایک فروٹ فروش نے ریمورٹ کنٹرول بیڈ فورڈ راکٹ ٹرک تیار کر کے سب کو حیران کر دیا، ڈیڑھ سال کی محنت اور لاکھوں کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے بیڈ فورڈ راکٹ ٹرکوں کی درآمد بند ہوئے تین دہائیاں گزر گئیں […]