اہم خبریں

کراچی سے چلنے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل

کراچی(نیوزڈیسک)موسم سرما کی آمد سے قبل پاکستان ریلوے نے کراچی سے روانہ ہونے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیل کردیے۔ترجمان پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس ،پاکستان ایکسپریس ،علامہ اقبال ایکسپریس ، ملت ایکسپریس اور تیزگام ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے،ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق باقی تمام ریل گاڑیاں معمولم کے مطابق رواں دواں رہینگی۔

متعلقہ خبریں