اہم خبریں

آزاد کشمیر انتخابات،کاغذات نامزدگی کے اہم اعداد و شمار سامنے آگئے

آزاد کشمیر انتخابات،کاغذات نامزدگی کے اہم اعداد و شمار سامنے آگئے

کوٹلی (اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ضلع کوٹلی کی نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی کی 6 نشستوں پر مجموعی طور پر 160 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ ایل اے 10 کوٹلی تھری (شہر) میں سب سے زیادہ 34 امیدوار میدان میں ہیں۔

ایل اے 8 میں 21، ایل اے 9 میں 20، ایل اے 11 میں 28، ایل اے 12 میں 16 اور ایل اے 13 میں 23 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر، 9 مئی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

متعلقہ خبریں