اہم خبریں

کرکٹ ورلڈکپ ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

احمد آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ ، سری لنکا کا ٹاس جیت آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، دنوں ٹیمو ں کے لیے آج کا میچ اہم ہیں کیونکہ دنوں اپنے پہلے 2,2 میچ ہار چُکی ہیں، آسٹریلیا ،بھارت ،جنوبی افریقہ اور سری لنکا ،جنوبی افریقہ ،پاکستان سے شکست کھا چکا ہے ۔ واضح […]

چیٹ بوٹ نے تعلیمی میدان میں تہلکہ مچا دیا ،مصنوعی پرنسپل مشہور

لندن(نیوز ڈیسک) چیٹ بوٹ نے تعلیمی میدان میں تہلکہ مچا دیا،مہنگے ترین برطانوی سکول نے چیٹ بوٹ کو ہی پرنسپل بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت بڑی تیزی سے شہرت حاصل کر رہے ہیں،چیٹ بوٹ پرنسپل نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس چیٹ بوٹ پرنسپل کا نام ابیگیل بیلی ہے اُسی […]

کراچی ، طیارہ لینڈنگ حادثے سے بال بال بچ گیا ،گورنر سندھ محفوظ رہے

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں نجی ائیرلائن فلائی جناح کا طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے سے بال بال بچ گیا ،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت متعدد مسافر محفوظ رہے،گورنر سندھ کے مطابق جہاز میں خواتین اور بچے بھی تھے،تمام مسافروں نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔

بابوسرٹاپ، نانگا پربت پر برف باری ، سردی کی شدت میں اضافہ

گلگت (نیوزڈیسک) بابوسرٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری ،سردی میں اضافہ، غذر کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہونے لگی ،لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ،دیامر، چلاس شہر اور گردونواح میں بارش وفقے وقفے سے جاری سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں […]

سائفر کیس ،جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق فیصلہ سنائیں گے ، چیئرمین تحریک انصاف نے عدالت سماعت کی استدعا کرتے ہوئے وزارت قانون کا جیل سماعت کا نوٹیفکیشن چیلنج کر رکھا ہے ۔

لیاقت علی خان کا 72واں یوم شہادت،خصوصی دعا کا اہتمام

کراچی (نیوز ڈیسک) لیاقت علی خان کا 72واں یوم شہادت،قائد کے اعظم محمد علی جنا ح کے قریبی ساتھ لیاقت علی خان 1896ء میں بھارت کے علاقے کرنال میں پیدا ہوائے ، ابتدائی تعلیم علی گڑھ یونیورسٹی سے حاصل کی پھر برطانیہ سے قانون کی ڈگری حاصل کی پھر سیاست میں آئے اور 1936 میں […]

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا باغ،گنیز ریکارڈبناڈالا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دنیا کا سب بڑا باغ بنا کر گنیز ریکارڈبناڈالا،سعودی عرب کو ریگستانی علاقہ سمجھنے والے حیران ، زراعت میں بڑی کامیابی ۔ تفصیلات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے بنا یا گیا یہ باغ وادی بن ہشبل میں ہے،جو تجدید پانی کی زراعت سینٹر کے تحت بنایا گیا ہے ،ریاض میں […]

پنجاب بھر میں بارش ،موسم ٹھنڈا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش موسم سرد ہوگیا، گجرات ،جہلم اور لاہور میں بارش بادل جم کر برس موسم میں خنکی آگئی لوگو ں ٹھنڈے کپڑے نکال لیے ۔تفصیلات کے بہاولپور، لودھراں شمالی وزیرستان ، خانیوال، بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی ۔ بلوچستان میں حب، اوتھل اور […]

بدین ، کچی شراب نے چارافراد کی جان لے لی ، پولیس

بدین (نیوزڈیسک) بدین ، کچی شراب نے چارافراد کی جان لے لی ، لاشوں کی قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق بدين میں کچی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری ،گلاب لغاری میں بھی کچی شراب پینے سے چار افراد ہلاک ہوگئے جن کی عمریں 32 سے 45 سال کے درمیان تھیں، پولیس نے […]

چھاچھرو ،زہریلا کھانا کھانے سے گھر کے سربراہ سمیت14 افراد کی حالت غیر ہوگئی

چھاچھرو (نیوزڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے گھر کے سربراہ سمیت14 افراد کی حالت غیر ہوگئی ،ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھاچھرو میں زہریلے کھانا کھانے کا واقعہ پیش آیا جس سے گھر کے سربراہ سمیت 14 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں گھر کا سربراہ شامل ہیں۔