کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں نجی ائیرلائن فلائی جناح کا طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے سے بال بال بچ گیا ،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت متعدد مسافر محفوظ رہے،گورنر سندھ کے مطابق جہاز میں خواتین اور بچے بھی تھے،تمام مسافروں نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔















