85 فیصد آبادی بینک اکاؤنٹ نہیں رکھتی، ڈاکٹر عمر سیف

دبئی(نیوزڈیسک)نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے تجربات اور بہترین سروسز سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، پاکستان چیلنجز کے باوجود ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ڈاکٹر عمر سیف نے دبئی میں ہونے والی گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں شرکت کی۔نمائش […]
سونے کی قیمت میں 1900 روپے تولہ کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کا بھاؤ عالمی مارکیٹ کے ساتھ ،ساتھ مقامی سطح پر بھی گرا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 900 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 100 روپے ہےجبکہ10 گرام سونا ایک ہزار 629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ […]
شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں اہلخانہ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں اہلخانہ نے ملاقات کی ہے ۔جیل انتظامیہ کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ، بیٹا اور بیٹی شامل تھے،شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،جیل انتظامیہ نے […]
کرکٹ کو اولمپکس 2028ء میں باقاعدہ شامل کرلیاگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔کمیٹی کے مطابق کرکٹ، بیس بال/ سافٹ بال، فلیگ فٹبال، لاکروس اور اسکواش اولمپکس 2028ء کا حصہ ہوں […]
پاکستانی فلموں کی خاتونِ اوّل صبیحہ خانم کی آج سالگرہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فلموں کی خاتونِ اوّل صبیحہ خانم کی آج سالگرہ ، اداکارہ نے 4دہائیوں تک مداحوں پر سحر طاری رکھا،سنتوش کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو عوام میں بھرپور پذیرائی ملکی،شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازاگیا ،صبیحہ خانم نے فلمی کیریئر کا آغاز 1950 میں کیا ان کی پہلی ریلیز ہونے والی […]
پنجاب میں سموگ کا راج ،تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں سموگ کی صورتحال خراب ، تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں سموگ کی صورتحال کاجائزہ لے کرچھٹی کافیصلہ کرینگے۔اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ماحولیات اور متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔
پاکستانی ٹیم بنگلور پہنچ گئی ،آج مکمل آرم کیا جائے گا

احمدآباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم بنگلور پہنچ گی،آج کھلاڑی آرم کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے بنگلور پہنچ گئی ،آج ہوٹل میں پاکستانی ٹیم ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کے بعد آرام کرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کا اگلا میچ آسٹریلیا کے درمیان 20 […]
الیکشن کمیشن ،نگران وزراء کو ہٹانے کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نگران وزراء کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گا، درخواست گزارنے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد اورمشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی دارخوست کی تھی ،الیکشن کمیشن نے درخواست پر 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی،کل 3ہزار سے زائد افغانستان چلے گئے

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری،گزشتہ روز مزید3ہزار127افغان شہری طورخم کے راستے افغانستان چلے گئے،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی حکومتی ڈیڈلائن میں 15دن باقی ، 31اکتوبر تک پاکستان نہ چھوڑنے پر گرفتار کرکے ملک بدرکردیاجائے گا۔
نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری،نوافل ادا کئے

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے،سابق وزیراعظم سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے، نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ 21اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا جہاں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے تاریخی […]