کراچی، سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد کر لی گئی ،کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں سوٹ کیس میں بند لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ پیش آیا، لاش پھینکنے والے رکشے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، تفتیشی ذرائع کا کہنا تھا کہ تفتیش کا دائرہ ماں باپ کے […]
دہشتگردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے اشیا ضررویہ کی قیمتیں بھی کم ہو ں گی، دہشتگردی کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں،متعلقہ حکام قیمتوں میں کمی کے اطلاق کیلئے ضروری اقدامات کر رہے ہیں،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں […]
پیٹرول سستا،سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔پیر کو نگراںوزیراعظم نے اہم پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ تمام وزرائے اعلیٰ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس […]
تمام ادارے مل کر سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات عامر میر

لاہور ( اے بی این نیوز )کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے لیے گئے ہیں، سموگ کا مسئلہ ہر سال کھڑا ہو کر بیماریاں پیدا کرتا ہے، تمام ادارے مل کر سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سموگ کی صورتحال گزشتہ جنوری 2023 کی نسبت بہتر ہوچکی ہے،وزیر اطلاعات عامر میرکابینہ کے اجلاس کے بعد […]
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑبیجنگ پہنچ گئےنگران وزیراعظم بیلٹ اینڈروڈفورم میں پاکستا ن کی نمائندگی کریں گے،نگران وزیراعظم عالمی معیشت میں مواصلاتی رابطوں کے موضوع پراعلیٰ سطح فورم سے خطاب کریں گےچینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگیچین کے وزیراعظم اورسینئرقیادت سے بھی ملاقات ہوگینگران وزیراعظم کی فورم میں شریک دیگرممالک کے […]
افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی،پیر کوسپریم کورٹ میں افغان نژاد ڈینش شہری کو پی او سی کارڈ جاری کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ سماعت تک درخواست گزار کو ملک سے نہیں نکالا جائے گا۔عدالت نے […]
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکملاسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،وکیل سردار لطیف کھوسہ کے دلائل بھی مکملچیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، سائفر […]
آرمی چیف سے عمان بری فوج کےسربراہ کی ملاقات، باہمی اورپیشہ ورانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز )آرمی چیف سے عمان بری فوج کےسربراہ کی ملاقات،ملاقات میں باہمی اورپیشہ ورانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال،کیا،عمانی کمانڈرنے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہاعمانی کمانڈرکی علاقائی امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کی تعریف،آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیوآمدپرعمانی کمانڈرکوگارڈآف آنردیاگیا،عمانی کمانڈرکی […]
فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں،استحکام پاکستان میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں اور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،پیر کو فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی دفتر لاہور پہنچے اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نمائندگان کے ساتھ پرانا تعلق […]
اعظم سواتی اشتہاری قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔پیر کو اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ اعظم سواتی […]