اہم خبریں

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز    )نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے اشیا ضررویہ کی قیمتیں بھی کم ہو ں گی، دہشتگردی کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں،متعلقہ حکام قیمتوں میں کمی کے اطلاق کیلئے ضروری اقدامات کر رہے ہیں،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو عزت سے ان کے ملک بھیجا رہاہے، بارڈرکراسنگ کیلئے پاسپورٹ لازمی قرار دیا گیا ہے،
پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کی جارہی ہیں،نگران وفاقی حکومت نے معاشی بہتری کیلئے اقدامات کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں