اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں فردجرم کل عائد ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں فردجرم کل عائد ہوگی،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 8 پی ٹی آئی وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت دےدی، پی ٹی آئی وکلاء نے فہرست عدالت میں جمع کروائی تھی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز      )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیمتو ں میں کمی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک کمی لانے کا ٹاسک دیدیا گیا،پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم […]

خیرپور،بینک سے 10 لاکھ نکلوانے والے کو لوٹ لیا

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور میں مسلح افراد نے بینک سے دس لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے جبکہ مزاحمت پر بٹ مار کر شہری کو زخمی بھی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے ایک اور شہری کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم […]

جیل ٹرائل پر تحفظات ہوں تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے ، بظاہرجیل ٹرائل کے معاملے میں کوئی بدنیتی نظر نہیں آتی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا،فیصلے میں لکھا چیئرمین پی ٹی آئی خود اپنی […]

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار ،،،سپریم کورٹ نے معاملہ نیپرا ایپلٹ ٹریبونل کو بھیج دیا،سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ آئینی و قانونی طور پر قابل عمل نہیں،نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل میں […]

فلسطین کے بعد لبنان پر بھی اسرائیل نے بموں کی بارش کر دی

بیروت (  اے بی این نیوز  )فلسطین کے بعد لبنان پر بھی اسرائیل نے بموں کی بارش کر دی، بین الاقوامی جنگی قانون پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر آبادی پر سفید فاسفورس بموں کا استعمال، شہدا کی تعداد 12 ہو گئی،حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چوکی پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

پرتگالی فٹبالررونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

لزبن(نیوزڈیسک)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’’بسمہ اللّٰہ‘‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم اللّٰہ‘ کے کلمات پڑھتے ہوئے کیمرے […]

فلسطین معاملہ، خاموش تماشائی نہیں بنے رہیں گے،ایران

تہران (اے بی این نیوز      )فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا،ایرانی وزیر خارجہ حسین نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کردیااپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا،ایرانی وزیرخارجہ نے دوحامیں امیرقطر اورحماس کے سربراہ سے بھی ملاقات کی […]

اسرائیلی جارحیت پوری انسانیت پر حملہ ہے، نواز شریف

لندن (  اے بی این نیوز  )اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف کا ٹویٹ ، لکھا بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے […]

نگران وزیر اعظم کی غزہ کی جنگ اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنےاور جنگ بندی کامطالبہ،اپنے ٹویٹ میں فلسطینی عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کہا اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنی چاہیے ، ،سپیکر قومی اسمبلی کی بھی غزہ میں اسرائیل […]