پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی امداد کی روانگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے تناظر میں غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابقغزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے دکھوں کو کم کرنے کی ضرورت […]
صادق سنجرانی سے انڈونیشی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیرایڈم ٹوگیو نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقا ت کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی توجہ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا عزم کیاگیا،ملاقات میں مختلف […]
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی دوریاں ختم ، برف پگلنا شروع ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی اور جمیت علمائے اسلام کی دوریاں ختم ، برف پگلنا شروع ہو گئی آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ،دونوں پارٹیوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے کے دوران فاصلے بڑھ چکے تھے۔جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات […]
ورلڈکپ،آسٹریلیا نے سری لنکا نے شکست دیدی

لکھنو(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی،پیر کو لکھنو میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کی طرف سے کوشل پریرا 78 اور پاتھم […]
وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ خنکی میں اضافہ ہو گیا،کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع 17اور 18اکتوبر کو موسلادھار بارش کا امکان،پہاڑی سلسلے میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،بابوسرٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے […]
ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 14 پیسے کی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 14 پیسے کی کمی، 276 روپے 48 پیسے پر ٹریدنگ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 277 روپےکاہوگیا،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان،کے ایس ای ہنڈرڈانڈکس میں 414 پوائنٹس کا اضافہ، 49 ہزار 910 پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو ئی۔
نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے ،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ملی یہ سب الیکشن کمیشن کے سامنے ہو رہا ہے، انصاف یہ کہتا ہے کہ جلسے کی اجازت سب پارٹیوں کو ملنی چاہیے ، اسد عمر کی لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا میری ذاتی خواہش ہے […]
نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے، نیئربخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے،عدلیہ خصوصی ریلیف کی خصوصی مثال قائم نہیں کر سکتی ،پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کہتے ہیں نگران حکومت کا کسی کی بھی طرف داری کا تاثر جانبداری کے زمرے میں آتا ہے، سپریم کورٹ انتخابات کے اپنے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائے ،پیپلز […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 3مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کی انسدد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 3مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیا،وکیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کی استدعا، کہاہیلی کاپٹر جہاز یا بکتر بند گاڑی میں لائیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنا جیل حکام کی ذمہ داری ہے،جج […]
چاند نظرآگیا، یکم ربیع الثانی کل بروز منگل ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 17 اکتوبر بروز منگل ہوگی۔ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا کہ یکم ربیع الثانی 1445ھ 17 اکتوبر بروز منگل ہوگی۔