اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 3مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد کی انسدد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 3مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیا،وکیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کی استدعا، کہاہیلی کاپٹر جہاز یا بکتر بند گاڑی میں لائیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنا جیل حکام کی ذمہ داری ہے،جج نے ریمارکس دیئے چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی کامسئلہ ہے توکل جیل جاکرسماعت کرلیتے ہیں،وکیل سلمان صفدر نے کہا کبھی جج ملزم کے سامنے پیش ہونے نہیں گیا ،پراسیکیوٹرکی پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کی مخالفت، کہا پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پیش نہیں ہوتے تھے ،سماعت 24اکتوبرتک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں