اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ملی یہ سب الیکشن کمیشن کے سامنے ہو رہا ہے، انصاف یہ کہتا ہے کہ جلسے کی اجازت سب پارٹیوں کو ملنی چاہیے ، اسد عمر کی لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں، نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے ،مسئلہ فلسطین پر خاموش رہنے سے نگران حکومت کو باہر سے آشیرباد مل جائے گاتویہ ان کی غلط فہمی ہے، جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔















