چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عملدرآمد کردیا،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے […]
پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نی )پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ترک ہم منصب حقان فدان سے رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور دیا۔جلیل عباس جیلانی اور حقان فدان نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے 5 نکاتی فارمولے پر اتفاق […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،ملیر، مجید کالونی، مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی، مظفر آباد کالونی، مسلم آباد کالونی میں بھی زلزلہ کے جھٹکےزلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 15 کلومیٹر زلزلے کا مرکز قائد آباد کا علاقہ تھا، کوئی جانی نقصان […]
12 ہزار افغانیو ں کے جعلی پاکستانی پاسپورٹس برآمدگی، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم انوار نے کاکڑ سعودیہ میں 12 ہزار افغانوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹس برآمدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وزارت داخلہ نے ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن مصطفیٰ جمال کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ، 5 […]
ڈینیئل نوبوا ایکواڈورکے کم عمر ترین صدر منتخب

کیوٹو(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں 35 سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہوگئے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈینیئل نوبوا کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے، سوشلسٹ حریف لوئیزا گونزالیز نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے۔
جی سی سی ممالک سنگل ٹورسٹ ویزا کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گلف ممالک کا شینجن طرز پر سیاحتی ویزہ اجراء کی پالیسی تیار کر لی گئی ،خلیج تعاون کونسل کے ممالک ایک نیا بلاک تشکیل دے رہے ہیںبلاک مقصد خطے کے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینا ہے۔ گلف ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور عمان […]
پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی ووٹ کو عزت تھی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی میں چند دن رہ گئے ہیں، نواز شریف جب بھی آئے انہوں نے معیشت کو مضبوط کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی ووٹ کو عزت تھی، شہباز شریف نے جس طرح حکومت چلائی میں اس کا عینی […]
وفاقی دارالحکومت میں اہم تقرریاں اور تبادلے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت میں تقرریاں اور تبادلے کئے گئے جس کے تحت میجر جنرل عامر اشفاق کیانی کو وزارت دفاع میں ایڈیشنل سیکرٹری ون تعینات کردیاگیامیجر جنرل عامر اشفاق کیانی کو میجر جنرل خرم سرفرازخان کی جگہ تعینات کیاگیاہے،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی ایئرڈیفنس میں خدمات سرانجام دے رہے ہیںاسٹیبلشمنٹ […]
آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ، 11 ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی ہوئی ہے، گروہ سے منسلک افراد کا تعلق پاکستان کے چاروں […]
بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد کے دو بینک لوٹنے والے بین الصوبائی گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کو پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے 29 لاکھ روپے اور جدید اسلحہ برآمد کیا گیا۔سی پی او فیصل آباد علی ضیاء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں […]