اہم خبریں

ڈینیئل نوبوا ایکواڈورکے کم عمر ترین صدر منتخب

کیوٹو(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں 35 سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہوگئے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈینیئل نوبوا کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے، سوشلسٹ حریف لوئیزا گونزالیز نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ خبریں