بھارت میں پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی مختلف بیماریوں کا شکار

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیماری کا شکارہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ2023میں شرکت کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت بھار ت میں موجود ہے ،ذرائع نے بتایاکہ وائرل بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑی بیمار ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق اسامہ میر چار سے پانچ دن سخت بیمار […]
وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وفاقی سرکاری دفاتر کےاوقات پیر تاجمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقررکئے گئے ہیں جبکہ پیر تا جمعہ ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ […]
نیو میٹرو سٹی کو گلو پارک کی افتتاحی تقریب سے روک دیاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے نیو میٹرو سٹی کو گلو پارک کی افتتاحی تقریب سے روک دیا،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے نیو میٹرو سٹی کو گلو پارک کی افتتاحی تقریب سے روک دیااورنوٹس جاری کرتے ہوئے کہاکہ گلو پارک کا افتتاح کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے، سوسائٹی […]
پنجا ب میں ٹرانسپورٹ کرائے کم کرنے کے احکامات جاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی ٰ پنجاب محسن نقوی نے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرنے کے احکامات جاری کردئیے،تفصیلات کے مطابق منگل کونگراںوزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کابینہ کے ہمراہ فیصل آباد کے لاری اڈہ پہنچ گئے، وزیر اعلی محسن نقوی نے بسوں میں سوار مسافروں سے ملاقات کی، اورکرایوں میں کمی کے بارے میں استفسار کیا ،انہوںنے […]
نوازشریف کا ایجنڈامہنگائی سے چھٹکارہ ہے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور مہنگائی سے چھٹکارے کاہے ، نوازشریف کے ہر دور میں پاکستانی معیشت اور عوام کی زندگی بہتر ہوئی،نوازشریف کی آمد کا مطلب کاروبار کا چلنا، صنعت اور تجارت کو دوبارہ زندہ کرنا ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]
21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن)کے صدر میاں محمد شہازشریف نے کہاہے کہ21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، نوازشریف کی قیادت میں عوام کی امیدوں کو پورا کریں گے،ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے،ہم ثابت کریں گے کہ سب ٹھیک ہوسکتا ہے، تفصیلات کے مطابق منگل […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس کاانعقاد

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقدہ 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان […]
نگراں وزیراعظم کی گریٹ ہال آف پیپلزآمد،چینی صدرکے عشائیے میں شرکت کرینگے

بیجنگ(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑعشائیے میں شرکت کیلئے گریٹ ہال آف پیپلزپہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق منگل کو ،چینی صدرنےتیسرے بیلٹ اینڈروڈفورم میں شریک عالمی رہنماؤں کے اعزازمیں عشائیہ دیاہے،عشائیے میں روس،کینیا،ایتھوپیا،منگولیا،ہنگری،سری لنکا،ازبکستان،موزمبیق،چلی اوردیگرعالمی رہنماشریک ہیں،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑعشائیے میں شرکت کیلئے گریٹ ہال آف پیپلزپہنچ گئے ،چینی صدرشی جن پنگ اورخاتون اول نے نگران وزیراعظم انوارالحق […]
نگران حکومت کا پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق منگل کو نگران وزیرِاطلاعات مرتضٰی سولنگی کی خواہش پر سینئر مرکزی رہنما پی ٹی آئی شفقت محمودنے اپنی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی،ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے […]
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر ز،پاکستان نے کمبوڈیاکوہرادیا

کراچی(نیوزڈیسک)ہوم لیگ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو0-1سےشکست دے دی،تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،ہوم لیگ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو0-1سےشکست دیکرفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، میچ کاواحد اور فیصلہ کن گول ہارون حمید نے 68ویں منٹ میں کیاجس کے بعد […]