میری اپیل ہے مسلمہ امہ فلسطین کا ساتھ دے،طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)علماکونسل پاکستان کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی گولہ باری سے 3500 مسلمان شہید ہوگئے ،بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں پر بمباری سے اب تک 3500مسلمان جن میں ایک ہزار بچے بھی شامل ہیں شہید ہوچکے ہیں،انہوں نے کہاکہ اب بھی اگر امت مسلمہ کے […]
کراچی، گینگ وار سرغنہ ریاست دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے گینگ وار سرغنہ ریاست عرف حاجی کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا ۔ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا کہ ملزم کو پولیس نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔کہ ملزم پہلے بھی پولیس مقابلے، قتل، اقدامِ قتل جیسے […]
نوازشریف کاوطن واپسی پلان ،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف کاوطن واپسی کاپلان سامنے آگیا،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئینگے، قائدن لیگ اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈنگ کے بعد قومی اور عالمی میڈیا سے گفتگو،استقبالی کارکنان سے خطاب کرینگے،قائدن لیگ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3رٹ پٹیشنز دائر کرنے کے بعد لاہور روانہ ہوجائینگے،دوسری طرف مینار پاکستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے […]
تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے ایک اوردرخواست ضلعی انتظامیہ کوارسال کردی،تفصیلات کے مطابق ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف نے منگل کو بتایاکہ تحریک انصاف نے پشاورمیں جلسے کیلئے ایک اوردرخواست ضلعی انتظامیہ کوارسال کردی ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم نے جلسے کے لئے درخواست ڈی سی پشاورکودی ہے،درخواست کے مطابق پارٹی جلسہ کیلئے […]
ورلڈکپ کا دوسرابڑااپ سیٹ،نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

دھرم شالہ (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو38رنزسے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق منگل کو دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹ پر 245 رنز بنائے۔کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی […]
پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول انتہائی سازگار ہے،سمیع سعید

بیجنگ(نیوزڈیسک) نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سی پیک کے دوسرے فیز کو کامیاب بنانے کے لئے پرعزم ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول انتہائی سازگار ہے،تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بیجنگ میں ٹیکنالوجی انٹرپرائز کے وفد سے ملاقات کی ،وفاقی […]
سائفرکیس میں مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفرکیس میں مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق سائفرکیس میں مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیاجس میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج کیخلاف ٹارگٹڈ پلان کیا ،چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی مقاصد اورتحریک عدم اعتماد میں بچنے کیلئے پلان بنایا،اعظم خان نے […]
مرتضیٰ سولنگی کی فضل الرحمان سے ملاقات،خوشدامن کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ،تفصیلات کے مطابق منگل کو نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی ، مرتضیٰ سولنگی نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی […]
پاکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کووسعت دیناچاہتے ہیں،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

بیجنگ(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روس کے صدرولادی میرپیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،تفصیلات کے مطابق چین کے دارلحکومت بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں شرکت کے موقع پر روسی صدر پیوٹن اورنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان ملاقات ہوئی ،اس موقع پر روسی صدر نے کہاکہ خطے کی معاشی ترقی کیلئے سلامتی […]
اسلامی ممالک اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ کریں،سراج الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تجویز دی ہے کہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں چین اور روس سمیت ان تمام ممالک کو مدعو کیا جائے جو فلسطین کی آزادی کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کررہے ہیں۔ اسلامی ممالک اسرائیلی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا […]