عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے،جان اچکزئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی تعلیم کے ذریعے ہی ختم کی جا سکتی ہے۔ خوشحال بلوچستان کے لیے پڑھا لکھا بلوچستان لازمی ہے۔ عوام کے مسائل کا حل اوین ترجیح ہے۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل عوام کا سہارا بن چکا ہے۔ ان خیالات کا […]
سیاسی گنجائش فارمولا،پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کیلئے گنجائش کو مشکل قرار دےدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی گنجائش فارمولا،پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کیلئے گنجائش کو مشکل قرار دےدیا،پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال گنجائش نہیں نکالی،اب بہت مشکل ہے کہ کوئی پارٹی اس کیلئے گنجائش نکالے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر جام مہتاب حسین ڈھر کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا چیئرمین […]
فلسطین کے حوالے سے پاکستان اے پی سی بلائے،جے سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم مسیحی اتحاد اور سیویئر پاکستان کےسربراہورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئر سابق وفاقی وزیر جے سالک نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھاتے ہوئے اپنا موثر کردار ادا کریں اور اسرائیل کو عبادت گاہوں، ہسپتالوں، سکولوںپر حملوں سے باز رکھیں […]
بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کے 10 سال: ایک چائینیز ابتدا سے بین الاقوامی افق تک

تحریر :- روسوئیئ ( سئنیر چائینز جرنلسٹ) گزشتہ دس سالوں میں، تمام فریقین کی مشترکہ کوششوں اور کاوشوں سے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ایک چینی اقدام سے ایک بین الاقوامی پروگرام میں تبدیل ہوا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے اس سفر میں بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام ایک وژن سے حقیقت تک، آج دنیا کا سب […]
غیر ملکی شراب دبئی سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(نیوزدیسک)کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی آمد لاؤنج پر تعینات کسٹمز ایئرپورٹ کلکٹریٹ کے عملے نے دبئی سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچنے والے محمد ثاقب نامی مسافر سے شراب […]
چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر واپس نہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر واپس نہ کرنے کا اعتراف ،ایف آئی اے چالان کے مطابق قوائد کے تحت سائفر دفتر خارجہ کو واپس کرنا ضروری تھا،30 ستمبر کو قبضے میں لی گئی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری خارجہ کی ہدایت پر سائفر اعظم خان کو دیا گیا ،دفتر خارجہ […]
لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اور ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماخدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا،دو رکنی بینچ نے 5لاکھ کے […]
چینی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کو مزید بڑھانے کا اعلان

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چینی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کو مزید بڑھانے کا اعلان،شی جن پنگ کاتیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں 8نکاتی ایجنڈاپیش کردیا،کہا چین بلاک کی سیاست کیخلاف ہے،ہم یکطرفہ پابندیوں کیخلاف ہیں،بیلٹ اینڈ روڈ اب فزیکل کنیکٹیویٹی سے ادارہ جاتی کنیکٹیویٹی بن گیا، کورونا […]
نوازشریف کواقتدارسے نکال کرترقی کاسفرروکاگیا،رانا ثناءاللہ

ملتان(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ ورہنمامسلم لیگ (ن)رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نوازشریف کواقتدارسے نکال کرترقی کاسفرروکاگیا،ملک کوبدترین معاشی حالات کاسامناکرناپڑا،21اکتوبرکونوازشریف پاکستان پہنچ رہے ہیں،نوازشریف واپس آکرپاکستان کوترقی کی راہ پرگامزن کریں گے،نوازشریف نے پاکستان کوایٹمی قوت بناکرہمارادفاع ناقابل تسخیربنایا،نوبی پنجاب میں ہر سطح پر مسلم لیگ (ن) موجود ہے، […]
پاکستان کاابابیل ویپن سسٹم کاکامیاب تجربہ، سی جے سی ایس سی کی مبارک باد

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کاابابیل ویپن سسٹم کاکامیاب تجربہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادمرزانےتجربےکامشاہدہ کیا،دیگراعلیٰ فوجی حکام،سائنسدان اورانجینئرزبھی موجودتھے،جنرل ساحرشمشادمرزانےکامیاب تجربےپرسائنسدانوں اور انجینئرز کومبارک باددی،صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت کی جانب سےبھی مبارک باد،آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کامقصد مختلف ڈیزائن،تکنیکی پیرامیٹرزاورکارکردگی کامشاہدہ کرنااورکم ازکم دفاعی صلاحیت کااعادہ کرناتھا،میزائل سسٹم […]